Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سام سنگ کا اے آئی فریج جو اندر رکھی اشیا کم ہونے پر آپ کو مطلع کرے گا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سام سنگ کا اے آئی فریج جو اندر رکھی اشیا کم ہونے پر آپ کو مطلع کرے گا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
5 جنوری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

سام سنگ نے ایک ایسا اسمارٹ فریج متعارف کرایا ہے جو آپ کے فریج میں کسی بھی اشیائے خوردونوش کی کمی پر، وہ اُن اشیا کو آپ کے Instacart ایپ میں خودبخود شامل کردیں گے۔

سام سنگ نے حال ہی میں آنے والی ٹیکنالوجی کا اعلان کیا ہے جس میں اے آئی فرج انسٹا کارٹ پر ضروری اشیا کی فہرست بھیجے گا تاکہ آپ فروسری کی آن لائن ڈیلیوری سروس کو ضرورت کا آرڈر دے سکیں۔

یہ اقدام سام سنگ کی جانب سے انسٹا کارٹ کے ساتھ شراکت داری کے بعد سامنے آیا ہے جس میں متعارف کردہ Samsung Bespoke فریج پر نصب اسکرین سے گروسری کی خریداری کی جاسکے گی۔

32 انچ کا سام سنگ بیسپوک فریج اس ماہ کنزیومر الیکٹرانکس شو (سی ای ایس) میں پیش کیا جائے گا۔

پریس ریلیز کے مطابق یہ ٹیکنالوجی Samsung Vision AI فوڈ ریکگنیشن ٹیکنالوجی کا استعمال کرتی ہے جو کہ صارف کے فریج میں اشیا کی شناخت کرے گی اور یہ معلوم کرے گی کہ کیا چیز کم ہوگئی ہے اور اسے منگانے کی ضرورت ہے۔

اس عمل کے بعد یہ فریج انسٹا کارٹ کے پروڈکٹ میچنگ API کا استعمال کرتے ہوئے، آن لائن ڈیلیوری سروس سے آئٹمز تجویز کرتا ہے جن کی آپ کو ضرورت ہو سکتی ہے اور یہ آپ کو براہِ راست فریج کی اسکرین سے آرڈر کرنے کے قابل بناتا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
37°C
Jhelum
clear sky
37° _ 37°
38%
1 km/h
پیر
40 °C
منگل
42 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
35 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

میٹا نے فیس بک میں بڑی تبدیلی متعارف کرا دی

4 اپریل, 2024

وی پی این کا استعمال غیر شرعی قرار

15 نومبر, 2024

سائنس دانوں کا مریخ پر پودے اگانے کا منصوبہ

1 نومبر, 2024

آئی فون 16 سیریز کی قیمتوں میں کمی، پی ٹی اے ٹیکس کے بعد کتنے میں ملے گا؟

23 نومبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں