Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پرائس کنٹرول مجسٹریٹس ناجائز منافع خوری کے خلاف سختی سے اقدامات کریں، ڈپٹی کمشنر جہلم
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پرائس کنٹرول مجسٹریٹس ناجائز منافع خوری کے خلاف سختی سے اقدامات کریں، ڈپٹی کمشنر جہلم

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
7 اکتوبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی روزانہ کارکردگی کا جائزہ لینے کے لیے ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا۔

اجلاس میں گزشتہ روزانہ کے دوران مختلف اشیاء کی قیمتوں اور مارکیٹ میں دستیابی کا جائزہ لیا گیا۔ روٹی، دالوں، گوشت اور سبزیوں کی قیمتوں پر بریفنگ دی گئی۔

اجلاس میں زائد قیمتوں کی وصولی پر کیے گئے جرمانے اور قانونی کارروائیوں کی تفصیلات بھی پیش کی گئیں۔ پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے گزشتہ روز کے دوران 247 مقامات پر چھاپے مار کر 38 خلاف ورزیاں پکڑی جس پر گراں فروشوں پر مجموعی طور پر 46 ہزار روپے کے جرمانے عائد کیے گئے۔

ڈپٹی کمشنر سیدہ رملہ علی نے ہدایت کی کہ پرائس کنٹرول مجسٹریٹس روزانہ قیمتوں کی چیکنگ جاری رکھیں اور ناجائز منافع خوری کے خلاف سختی سے اقدامات کریں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
clear sky
35° _ 35°
30%
2 km/h
ہفتہ
36 °C
اتوار
37 °C
پیر
39 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C

تازہ ترین

پنڈدادنخان کے علاقے دھریالہ جالپ میں خاتون موٹرسائیکل سے گر کر جاں بحق
2 اکتوبر, 2026
دینہ میں ڈی مارٹ کے قریب فائرنگ، نوجوان لڑکی جاں بحق، ملزم موٹر سائیکل پر فرار
2 اکتوبر, 2026
ایف بی آر مانیٹرنگ سسٹم سے منسلک نہ ہونے والے کاروباری مراکز سیل کرنے کا فیصلہ
2 اکتوبر, 2026
جہلم: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کا وزیراعظم فیول سبسڈی پروگرام کے مراکز کا معائنہ، غیر حاضر اہلکار معطل
2 اکتوبر, 2026
پنجاب میں مون سون سیزن ختم، ضلع جہلم میں کتنی ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی؟ اعداد وشمار جاری
2 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم شہر اور قرب و جوار کےعلاقوں کے بیشتر قبرستان انتہائی خستہ حالی کا شکار

15 اکتوبر, 2025

شہریوں کے جان و مال کی حفاظت اور پر امن ماحول کا قیام جہلم پولیس کا نصب العین ہے، ڈی پی او جہلم

4 اپریل, 2024

بجلی مزید 3 روپے 41 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان

27 جون, 2024

ماہ رمضان؛ ناجائز منافع خوروں، ذخیرہ اندوزوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا، ڈپٹی کمشنر جہلم

5 مارچ, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں