Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ضلع جہلم میں ضلعی انتظامیہ نے ہیٹ ویو ایڈوائزری جاری کر دی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ضلع جہلم میں ضلعی انتظامیہ نے ہیٹ ویو ایڈوائزری جاری کر دی

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
12 جون, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ملک بھر کی طرح ضلع جہلم میں بھی گرمی کی شدید لہر کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ نے ہیٹ ویو ایڈوائزری جاری کر دی۔ ڈپٹی کمشنر سید محمد میثم عباس کی ہدایت پر شہر کے مختلف مقامات پر ہیٹ اسٹروک سے بچاؤ کے لیے خصوصی اقدامات کیے گئے ہیں۔

ایڈوائزری کے مطابق شہریوں کو دن کے اوقات میں غیر ضروری سفر سے گریز کرنے اور دھوپ میں احتیاطی تدابیر اپنانے کی سختی سے ہدایت کی گئی ہے۔ ضلعی ہیڈکوارٹر ہسپتال، ریلوے اسٹیشن، جنرل بس اسٹینڈ سمیت دیگر اہم عوامی مقامات پر ہیٹ اسٹروک آگاہی کیمپس قائم کر دیے گئے ہیں، جہاں عوام کو ہیٹ ویو سے بچاؤ کے لیے معلومات فراہم کی جا رہی ہیں۔

چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ ڈاکٹر میاں مظہر حیات کے مطابق شہریوں کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ ہلکے رنگ کے کپڑے پہنیں، سر کو کپڑے یا ٹوپی سے ڈھانپ کر رکھیں اور سورج کی تیز روشنی سے بچنے کے لیے کالے شیشوں والے چشمے استعمال کریں۔

ایڈوائزری میں مزید کہا گیا ہے کہ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آنے والے دنوں میں درجہ حرارت میں مزید اضافہ متوقع ہے، اس لیے عوام کو چاہیے کہ احتیاطی تدابیر پر مکمل عمل کریں کیونکہ "احتیاط، علاج سے بہتر ہے”۔

ڈپٹی کمشنر میثم عباس نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ عوامی تحفظ کو اولین ترجیح دے رہی ہے، اور موجودہ موسم کی شدت کے پیش نظر تمام اداروں کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے تاکہ کسی بھی ہنگامی صورتحال میں فوری مدد فراہم کی جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
61%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

3 فروری, 2025

پنڈدادنخان میں مسلح ڈاکوؤں نے خواتین کو یرغمال بنا کر طلائی زیورات، موبائل فونز اور دیگر اشیاء لوٹ لیں

17 مارچ, 2024

عام انتخابات؛ مسلم لیگ (ن) نے امیدواروں سے درخواستوں کی وصولی شروع کر دی

3 نومبر, 2023

دینہ: الصفہ الیون اور لاہور ایچی سن الیون کے درمیان ایک روزہ دوستانہ کرکٹ میچ ایچی سن ٹیم نے جیت لیا

17 نومبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں