Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں ’’روشن پنجاب‘‘ ویژن کے تحت اہم شاہراہیں اور چوراہے رنگین لائٹس سے منور
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں ’’روشن پنجاب‘‘ ویژن کے تحت اہم شاہراہیں اور چوراہے رنگین لائٹس سے منور

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
15 جنوری, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم:وزیراعلیٰ پنجاب کے “روشن پنجاب” ویژن کی تکمیل اور ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کی خصوصی ہدایت پر جہلم شہر کی اہم شاہراہوں اور چوراہوں کو جدید اور دیدہ زیب رنگین لائٹس سے روشن کر دیا گیا ہے۔

ضلعی انتظامیہ کے مطابق بیوٹی فکیشن پلان کے تحت شہر کے نمایاں مقامات پر جدید طرز کی لائٹنگ نصب کی جا رہی ہے، جس سے نہ صرف جہلم کی رونق میں اضافہ ہوا ہے بلکہ رات کے وقت شہر کا منظر بھی انتہائی دلکش ہو گیا ہے۔ یہ رنگین لائٹس شہریوں کے ساتھ ساتھ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں اور شہر کا مثبت تاثر اجاگر کر رہی ہیں۔

ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن نے جاری کاموں کی نگرانی کرتے ہوئے کہا کہ شہر کی خوبصورتی اور شہریوں کو بہتر سہولیات کی فراہمی ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ انہوں نے متعلقہ محکموں کو ہدایت کی کہ نصب کی گئی لائٹس کی باقاعدہ دیکھ بھال اور بروقت مرمت کو یقینی بنایا جائے تاکہ شہر کی روشنی اور دلکشی مستقل برقرار رہ سکے۔

شہریوں نے ضلعی انتظامیہ کے اس اقدام کو سراہتے ہوئے کہا کہ رنگین لائٹس کی تنصیب سے رات کے وقت جہلم شہر کا منظر مزید خوبصورت ہو گیا ہے اور سڑکوں پر سفر کرنے والوں کے لیے سہولت اور تحفظ میں بھی اضافہ ہوا ہے۔

ڈپٹی کمشنر جہلم نے عزم ظاہر کیا کہ وزیراعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق جہلم کو ایک مثالی، جدید اور خوبصورت شہر بنانے کے لیے آئندہ بھی مزید ترقیاتی اور بیوٹی فکیشن منصوبے شروع کیے جائیں گے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
37°C
Jhelum
broken clouds
37° _ 37°
44%
4 km/h
منگل
36 °C
بدھ
40 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
30 °C
ہفتہ
35 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم پولیس نے دو گمشدہ بچوں کو ورثاء سے ملا دیا

28 دسمبر, 2023

ڈپٹی کمشنر نے دریائے جہلم، نہروں اور ندی نالوں میں نہانے پر مکمل پابندی عائد کر دی

23 مئی, 2025

سال نو پر عوام کو بڑا جھٹکا، ٹول ٹیکس میں اضافہ

31 دسمبر, 2024

دریائے جہلم پر کشتی سروس میں سنگین غفلت، کسی بڑے حادثے کا خدشہ

8 فروری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں