Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں دکانداروں اور ہوٹل کی طرف سے من مانے نرخوں کی وصولی جاری
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں دکانداروں اور ہوٹل کی طرف سے من مانے نرخوں کی وصولی جاری

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
4 جولائی, 2024
شیئر کریں
فوٹو: فائل
شیئر کریں

جہلم شہر سمیت ضلع بھر میں اشیاء خورد و نوش کریانہ سٹور، قصاب، سبزی فروش، ہوٹلوں پر غیر معیاری کھانا اور دکان داروں کی طرف سے من مانے نرخوں کی وصولی جاری، ڈپٹی کمشنر سے نوٹس لینے کا مطالبہ۔

تفصیلات کے مطابق جہلم شہر سمیت ضلع بھر میں قائم سبزی و فروٹ فروش ، کریانہ سٹورز،مرغی و چھوٹا ، بڑا گوشت کے دکانداروں سمیت ہوٹلوں پر غیر معیاری کھانے اور من مانے نرخ وصول کئے جارہے ہیں۔

شہر ی تنظیموں کے عمائدین کا کہنا ہے کہ دکانداروں و ہوٹلز مالکان کی جانب سے من مرضی کے نرخوں کی وصولی اب برداشت سے باہر ہوتی جا رہی ہے، پچھلے دنوں کا بچا کھانا فریزر میں محفوظ کرکے گاہکوں کو کھلادیا جاتا ہے جس کے استعمال سے شہری بیمار ہو رہے ہیں جبکہ دکاندار اشیاء خوردونوش کے من مرضی کے نرخ وصول کررہے ہیں۔

جہلم شہر کی سماجی، رفاعی، فلاحی اور شہری تنظیموں کے عمائدین نے ڈپٹی کمشنر سے نوٹس لینے اور گراں فروشی کے مرتکب دکاندار و باسی کھانے فروخت کرنے والے ہوٹلز مالکان کیخلاف کارروائیاں کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
18°C
Jhelum
clear sky
18° _ 18°
60%
3 m/s
ہفتہ
28 °C
اتوار
27 °C
پیر
29 °C
منگل
28 °C
بدھ
25 °C

تازہ ترین

جہلم میں 46ویں پاکستان آرمی رائفل ایسوسی ایشن سینٹرل میٹ کی اختتامی تقریب، فیلڈ مارشل عاصم منیر کی خصوصی شرکت
12 نومبر, 2026
منگلا ہائیڈل سسٹم میں تکنیکی خرابی، جہلم سمیت مختلف علاقوں میں بجلی کی لوڈ مینجمنٹ شروع
11 نومبر, 2026
جہلم کالج آف فارمیسی اینڈ ہیلتھ سائنسز کے طلبہ کا بھاری فیسوں اور تدریسی عملے کی کمی کے خلاف احتجاج
11 نومبر, 2026
لنک روڈ پڑی درویزہ پر برساتی نالے کی متاثرہ پلی کی مرمت کے لیے فنڈز کے اجرا کا مطالبہ
11 نومبر, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم عاصمہ اعجاز چیمہ کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ، طبی سہولیات اور عملے کی حاضری کا جائزہ لیا
11 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم شہر کے علاقوں، قصبات اور دیہاتوں میں آوارہ کتوں کی بہتات، شہری پریشان

13 فروری, 2024

جہلم پولیس کا منشیات فروش ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن، 2 ملزمان گرفتار

25 جنوری, 2024

ڈپٹی کمشنر جہلم کا مختلف شاپنگ مالز کا دورہ، اشیاء خوردونوش کی قیمتوں کا جائزہ لیا

7 نومبر, 2023

صدر آل پنجاب پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن ضلع جہلم کی وفد کے ہمراہ سی ای او ایجوکیشن سے ملاقات

8 مارچ, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں