Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: قتل یا خودکشی؛ جہلم میں 16 سالہ لڑکی گولی لگنے سے جاں بحق
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

قتل یا خودکشی؛ جہلم میں 16 سالہ لڑکی گولی لگنے سے جاں بحق

عامر کیانی
عامر کیانی
1 فروری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: قتل یا خودکشی؛ جہلم کے نواحی علاقہ میں 16 سالہ لڑکی گولی لگنے سے جاں بحق ہو گئی۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کے تھانہ چوٹالہ کے علاقے ہون ہموالہ میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں 16 سالہ لڑکی (آ.س) گولی لگنے کے باعث جاں بحق ہو گئی۔

پولیس نے ابتدائی طور پر واقعے کی تفتیش شروع کر دی ہے اور مختلف پہلوؤں کا جائزہ لے رہی ہے۔ پولیس نے لڑکی کی لاش کو تحویل میں لے کر پوسٹمارٹم کیلئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جہلم منتقل کر دیا ہے۔

پولیس حکام کے مطابق لڑکی کو مبینہ طور پر گولی مار کر قتل کیا گیا ہے اور واقعے کی ایف آئی آر پولیس کی مدعیت میں درج کی جا رہی ہے۔ مزید تحقیقات کے لیے پولیس نے لڑکی کے دو بھائیوں سمیت پانچ افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔

ادھر لڑکی کی والدہ کا کہنا ہے کہ ان کی بیٹی اپنے موبائل فون کے ساتھ پسٹل کے ذریعے ٹک ٹاک کیلئے ویڈیو بنا رہی تھی کہ اچانک حادثاتی طور پر گولی چل گئی۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ لواحقین کے بیانات میں تضاد پایا گیا ہے، جس کی وجہ سے یہ واقعہ مشکوک ہو گیا ہے۔ پولیس کے مطابق پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد اصل حقائق سامنے آئیں گے اور مزید کارروائی کی جائے گی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
28°C
Jhelum
clear sky
28° _ 28°
54%
1 km/h
جمعہ
28 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
37 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

کیا برطانیہ میں پاکستانی ایئر لائنز پر عائد پابندی کا خاتمہ قریب ہے؟

20 مارچ, 2025

ضلع جہلم میں گراں فروشی ہر گز برداشت نہیں کی جائے گی، علیزہ ریحان

7 اپریل, 2026

جہلم کے تاجر رہنماؤں کے وفد کی ڈپٹی کمشنر سیدہ رملہ علی اور ڈی پی او ناصر محمود باجوہ سے ملاقات

6 مئی, 2024

دینہ میں ایک گھر سے 12 من سے زائد مضر صحت فنگس زدہ اچار برآمد

1 نومبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں