Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: نبی کریم ﷺ کی سیرت طیبہ پر عمل دنیا و آخرت میں کامیابی کا ذریعہ ہے، پیر سید ریاض حسین شاہ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

نبی کریم ﷺ کی سیرت طیبہ پر عمل دنیا و آخرت میں کامیابی کا ذریعہ ہے، پیر سید ریاض حسین شاہ

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
20 اپریل, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: پیر سید ریاض حسین شاہ نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے ہمیں تمام امتوں سے بہتر امت بنا کر اور اپنے محبوب نبی حضرت محمد ﷺ کا امتی بنا کر ہم پر عظیم احسان فرمایا ہے۔ حضور نبی کریم ﷺ کی شفاعت ہی ہماری نجات کا ذریعہ بنے گی۔

خطیب اعظم مدنی جامعہ مسجد نئی آبادی کھرالہ پیر سید ریاض حسین شاہ نے صحافیوں سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ اور اس کے فرشتے ہمیشہ حضور نبی کریم ﷺ کا ذکر کرتے رہتے ہیں اور اہل ایمان کے لیے میلاد مصطفیٰ ﷺ کی محافل کا انعقاد، درود و سلام کے نذرانے پیش کرنا باعثِ اجر و ثواب ہے۔

انہوں نے کہا کہ سیرت طیبہ کا ہر گوشہ روشن اور تابناک ہے، اور جو شخص اسوۂ رسول ﷺ کو اپنا لے، وہ دنیا اور آخرت دونوں میں عزت و کامیابی حاصل کر سکتا ہے۔

پیر سید ریاض حسین شاہ نے مزید کہا کہ ہمیں چاہیے کہ ہم نبی کریم ﷺ کی تعلیمات کو اپنی زندگیوں میں عملی طور پر اپنائیں تاکہ ہم بحیثیت امت، اپنا کھویا ہوا مقام دوبارہ حاصل کر سکیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
clear sky
33° _ 33°
55%
3 km/h
جمعرات
36 °C
جمعہ
33 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
36 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں دو روز کیلئے دفعہ 144 نافذ، پولیس اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ، رینجرز بھی طلب کرلی گئی

27 ستمبر, 2024

جہلم: ہیلمٹ نہ پہننے والوں کی موٹرسائیکلیں بند کرنے کا فیصلہ

5 جولائی, 2026

قیدیوں کی مشقت کیلئے یونیفارم لیبر سکیل متعارف کروا دیا گیا، روزانہ کے اہداف مقرر

7 ستمبر, 2024

بدلتی عالمی صورتحال کے پیش نظر پاکستان کو مزید مضبوط بنانے کی ضرورت ہے، ملک غلام مصطفیٰ کندوال

11 مارچ, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں