Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پاکستان کے عوام کو متحد ہو کر خوشحالی کیلئے کردار ادا کرنا ہوگا، قاری صداقت علی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پاکستان کے عوام کو متحد ہو کر خوشحالی کیلئے کردار ادا کرنا ہوگا، قاری صداقت علی

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
15 اکتوبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

ویانا: منہاج سنٹر ویانا میں سالانہ بڑی گیارہویں شریف کے سلسلہ میں ذکر نعت محفل کا انعقاد صدر منہاج القرآن آسٹریا حفیظ اللہ قادری کی زیر صدارت کیا گیا ۔

محفل میں عالمی شہرت یافتہ معروف قاری و نعت خواں سید صداقت علی نے مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی ۔محفل کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا جس کی سعادت منہاج القرآن آسٹریا کے صدر حفیظ اللہ قادری نے حاصل کی اور نعت رسول مقبول ﷺ گلہائے عقیدت کے پھول پیش کرنے والوں میں احتشام جامی،حاجی محمد اکبر، جنید شاہین اور مقصود احمد مغل شامل تھے۔

نماز مغرب کی ادائیگی کے بعد قاری سید محمد صداقت علی نے تلاوت قرآن پاک پیش کی۔ قاری سید صداقت علی نے میاں محمد بخش کے اشعار بھی نعت کی صورت میں پیش کیے۔

قاری صداقت علی نے منہاج القرآن آسٹریا کا ذکر نعت محفل میں مہمان خصوصی کے طور پر مدعو کرنے پر شکریہ ادا کیا اور اجتماعی دعائیہ کلمات میں امت مسلمہ فلسطین ،کشمیر اور شہداء پاک فوج کےلئے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔ محفل میں کمیونٹی نے بھرپور شرکت کی جبکہ محفل کے احتتام پر درودو سلام پیش کیا گیا اور حاضرین شرکاء کی پاکستانی روایتی لذیذ کھانوں سے مہمانوں کی تواضع کی گئی۔

آخر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قاری سید صداقت علی نے پاکستان میں دہشت گردی کی مذمت کی اور کہا کہ پاکستان کے عوام کو متحد ہو کر پاکستان کی سربلندی خوشحالی کیلئے کردار ادا کرنا ہوگا۔ صدر منہاج القرآن و دیگر نے قاری سید صداقت علی کا منہاج القرآن سنٹر تشریف لانے پر شکریہ ادا کیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
scattered clouds
31° _ 31°
58%
2 km/h
اتوار
37 °C
پیر
40 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
33 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: 21 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کی کوشش اور اغواء کی کوشش ناکام، تین ملزمان گرفتار
25 جولائی, 2026
جہلم: ایف بی آر فائلر فیس میں اضافے پر کاروباری حلقوں کی تشویش
25 جولائی, 2026
جہلم میں سستی روٹی کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد نہ ہو سکا، روٹی اور نان مہنگے داموں فروخت ہونے لگے
25 جولائی, 2026
جہلم: موٹر سائیکل چوری کے مقدمے میں 2024 سے مطلوب دو اشتہاری مجرمان گرفتار
25 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے وسط میں مبینہ عارضی ڈمپنگ پوائنٹ پر شہریوں کی تشویش
25 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

اسپین: پاکستان نژاد بلال راجہ کیلئے پہلے آفیشل پاکستانی روڈ سیفٹی پروفیسر اور ٹرینر کا اعزاز

19 مارچ, 2024

ملک بھر میں خواتین اور لڑکیوں کے خلاف تشدد کی وبا پھیلی ہوئی ہے‘ صادق خان

2 اکتوبر, 2023

مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ پاکستان کا فیصلہ درست ہے، سعید مغل

14 جولائی, 2024

پاکستان اسلامک سکول العین نے ابوظہبی سپورٹس چیمپئن شپ 2024-25 میں نمایاں کامیابی حاصل کر لی

2 مارچ, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں