Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ پاکستان کا فیصلہ درست ہے، سعید مغل
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ پاکستان کا فیصلہ درست ہے، سعید مغل

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
14 جولائی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

برمنگھم: سابق مشیر آزاد کشمیر حکومت محمد سعید مغل ایم بی ای نے سپریم کورٹ پاکستان کے مخصوص نشستوں کے فیصلے پر کہا ہے کہ پاکستان میں انصاف موجود ہے، اب الیکشن کمیشن کو فوراً مستعفی ہوجانا چاہئے۔

سعید مغل نے کہا کہ سیاسی جماعتوں کو اعلیٰ عدالتوں کے فیصلے کا احترام کرنا چاہئے اور اس روش کو ترک کردینا چاہیے کہ فیصلہ خلاف آئے تو تنقید اور حق میں آئے تو تعریف، عدالتوں کو اپنا فیصلہ آئین اور قانون کے مطابق کرنے کا حق ہے، سیاست دان ججز کے کام میں الجھن یا رکاوٹیں نہ پیدا کریں اور غیر تعمیری نکتہ چینی سے بھی گریز کریں تاکہ ملک کا نظام چلتا رہے۔

سعید مغل ایم بی ای نے کہا کہ 13رکنی بنچ نے اپنا فیصلہ آئین و قانون کے مطابق دیا جس نے عوام کے دل جیت لیے ہیں، اب حکومت کو فیصلے میں کیڑے نہیں نکالنے چاہئے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
23°C
Jhelum
overcast clouds
23° _ 23°
60%
2 km/h
منگل
33 °C
بدھ
33 °C
جمعرات
32 °C
جمعہ
33 °C
ہفتہ
24 °C

تازہ ترین

سارہ شریف کے بہن بھائیوں کی سرپرستی جہلم میں کس کو سونپی گئی؟
12 اکتوبر, 2026
سوہاوہ میں ایل پی جی کا خالی ٹینکر دیوار سے ٹکرا گیا، ڈرائیور جاں بحق
12 اکتوبر, 2026
جہلم: اہلحدیث چوک تجاوزات کی لپیٹ میں، خواتین، بچوں اور بزرگوں کو آمدورفت میں شدید مشکلات
12 اکتوبر, 2026
پنڈدادنخان میں موٹرسائیکل چوری کرنے والے دو ملزمان گرفتار
12 اکتوبر, 2026
جہلم: نوگراں پل کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں تصادم، طالب علم جاں بحق، 3 نوجوان زخمی
12 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

نظام انصاف ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے، ہر کسی کو مقدمے کی جلد سماعت کا حق ملنا چاہیے، یاسمین قریشی

20 مئی, 2024

پیچ ورک فاؤنڈیشن کی ایم پی آف دی ایئر ایوارڈز تقریب، 2024 کا ایوارڈ لیبر ایم پی افضل خان کو دیا گیا

3 دسمبر, 2024

برطانیہ پر اگلے 5 سال کس کا راج ہوگا؟ فیصلہ آج ہوگا، اس بار کتنے پاکستانی میدان میں ہیں؟

3 جولائی, 2024

دنیا بھر میں 22 ہزار 100 پاکستانی قیدیوں کی موجودگی کا انکشاف

21 ستمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں