Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں پرائیویٹ سکولوں میں نصابی سرگرمیوں پر پابندی عائد
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں پرائیویٹ سکولوں میں نصابی سرگرمیوں پر پابندی عائد

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
28 مئی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: محکمہ تعلیم نے موسم گرما کی سرکاری تعطیلات کے دوران نجی تعلیمی اداروں میں تدریسی سرگرمیوں پر مکمل پابندی کی ہدایت کر دی۔ چھٹیوں کے دوران سکولز کھولنے پر بھی تعلیمی اداروں کے سربراہان کے خلاف سخت ترین کارروائیاں کی جائیں گی۔

ذرائع کے مطابق اس حوالے سے محکمہ تعلیم پنجاب نے جہلم سمیت پنجا ب بھر کے تمام ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز کے چیف ایگزیکٹو افسران کو پابند کر دیا ہے کہ 28 مئی بروز منگل سے کسی بھی پرائیویٹ سکول کو تدریسی سرگرمیاں جاری رکھنے کی اجازت ہر گز نہیں ہوگی۔

چھٹیوں کے دوران سکولز کھولنے پر نجی سکولز مالکان کو حکمانہ کاروائی کی وارننگ دے دی گئی ہے، محکمہ تعلیم کے افسران چھٹیوں کے دوران خود دورے کریں گے اورسکولوں کی طرف سے خلاف ورزی پر انکے خلاف قانونی کاروائیاں کی جائے گی۔

اس حوالے سے والدین کو بھی ہدایت کی گئی ہے کہ پرائیویٹ سکولز کھلنے پر والدین ایڈیشنل سیکرٹری (ڈی ای اے)I)-(ME-199206561 042 اور سیکشن آفیسر99019000 نمبر پر شکایت درج کروا سکتے ہیں۔

واضح رہے کہ ضلع جہلم سمیت پنجاب بھر میں تمام سرکاری اور غیر سرکاری سکول ہیٹ ویو کے پیش نظر 25 مئی سے 31 مئی تک بند رکھنے کا اعلان کیاگیاتھا۔ تعطیلات کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا تھا۔

نوٹیفیکیشن کے مطابق تمام سرکاری اور غیر سرکاری سکول ہیٹ ویو کے پیش نظر 25 مئی سے 31 مئی تک بند کرنے کاکہا گیاتھا۔ تاہم جن سکولوں میں امتحانات منعقد کئے جا رہے تھے انہیں تمام احتیاطی تدابیر اپناتے ہوئے امتحانات کیلئے اجازت دی گئی تھی۔

اس سے قبل پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں یکم جون سے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کیا تھا۔ محکمہ سکولز ایجوکیشن سکول نے موسم گرما کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کیاگیاتھا جس کے مطابق صوبے بھر میں تمام نجی و سرکاری سکولز میں یکم جون سے چھٹیاں کااعلان کیاگیاتھا۔ 14 اگست تک تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے، فیصلے کا اطلاق تمام نجی و سرکاری سکولوں پر ہوگا۔موسم گرما کی تعطیلات کے بعد 15 اگست سے سکولز میں تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز کیا جائے گا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
scattered clouds
31° _ 31°
58%
2 km/h
اتوار
37 °C
پیر
40 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
33 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: 21 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کی کوشش اور اغواء کی کوشش ناکام، تین ملزمان گرفتار
25 جولائی, 2026
جہلم: ایف بی آر فائلر فیس میں اضافے پر کاروباری حلقوں کی تشویش
25 جولائی, 2026
جہلم میں سستی روٹی کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد نہ ہو سکا، روٹی اور نان مہنگے داموں فروخت ہونے لگے
25 جولائی, 2026
جہلم: موٹر سائیکل چوری کے مقدمے میں 2024 سے مطلوب دو اشتہاری مجرمان گرفتار
25 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے وسط میں مبینہ عارضی ڈمپنگ پوائنٹ پر شہریوں کی تشویش
25 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

غیر قانونی انسانی اسمگلنگ کا شکار جہلم کا شہری لیبیا میں لاپتہ، والدین کی حکومت پاکستان سے مدد کی اپیل

29 جولائی, 2025

جہلم پولیس کی اہم کارروائی، 2016 سے مطلوب عدالتی اشتہاری مجرم گرفتار

16 اکتوبر, 2025

اوورسیز پاکستانی ہر شعبہ زندگی میں اہم کردار ادا کررہے ہیں، ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس

13 دسمبر, 2024

جہلم کے مسائل حل کرنے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کیے جائیں گے، بلال اظہر کیانی

26 نومبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں