Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: آئیسکو سرکل جہلم کی جانب سے اووربلنگ نے زمینداروں اور صارفین کی چیخیں نکلوادیں
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

آئیسکو سرکل جہلم کی جانب سے اووربلنگ نے زمینداروں اور صارفین کی چیخیں نکلوادیں

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
26 اپریل, 2024
شیئر کریں
فوٹو: فائل
شیئر کریں

جہلم: آئیسکو سرکل جہلم کی جانب سے اووربلنگ نے زمینداروں اور صارفین کی چیخیں نکلوادیں۔

آئیسکو سرکل جہلم کے ریونیو دفاتر میں بلز کی درستگی کروانے والے صارفین کی لمبی لائنیں، اووربلنگ میٹر ریڈرز نے متعلقہ افسران کی خوشنودی حاصل کرنے کی غرض سے کی۔

زرعی ، کمرشل اور گھریلو صارفین کو سینکڑوں سے زائد یونٹس ڈال کر بجلی کے بلز جان بوجھ کرآخری تاریخوں میں محض ایک دن قبل تقسیم کروائے جاتے رہے ہیں جس پر صارفین آئیسکو سرکل جہلم کے افسران کی چیرہ دستیوں اور زائد یونٹس ڈالے جانے کے خلاف سراپا احتجاج بن گئے۔

صارفین کا کہنا تھا کہ انہیں ہر ماہ سینکڑوں سے زائد بوگس یونٹس ڈال کرہزاروں لاکھوں میں بلز بھجوائے جارہے ہیں اس سلسلہ میں آئیسکو سرکل جہلم کے افسران صارفین کو مطمئن کرنے یا اصل حقائق سے آگاہ کرنے کی بجائے مکمل خاموشی اختیار کیے ہوئے ہیں جو آئیسکو سرکل جہلم کے افسران کی کارکردگی پر گہرا سوالیہ نشان ہے۔

دوسری جانب صارفین نے آئیسکو چیف اسلام آباد، وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف ، ڈپٹی ڈائریکٹر نارتھ ایف آئی اے ہیڈ کوارٹر اسلام آباد سے آئیسکو سرکل جہلم کے صارفین کے ساتھ ہونے والی ظلم وزیادتی کا نوٹس لینے اور متعلقہ ذمہ داران کو برخاست کرنے اور صارفین سے وصول کی گئی اضافی رقم واپس کرنے کا مطالبہ کیاہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
58%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم پولیس نے شراب سپلائر کو دھر لیا، شراب کی بھاری کھیپ برآمد

24 ستمبر, 2025

ڈسٹرکٹ جیل جہلم میں گنجائش سے زائد قیدیوں کی موجودگی کا انکشاف

16 جولائی, 2024

جہلم: پلاسٹک کے استعمال کو روکنے کے حوالے سے حکومتی احکامات ہوا میں اڑ دیئے گئے

23 اپریل, 2024

معمولی کمی کے بعد ملک میں مہنگائی کی شرح پھر بڑھنے لگی

13 دسمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں