Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں گورنمنٹ الطاف ہائی سکول کے کمرے کی چھت گر گئی، قیمتی سامان متاثر
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں گورنمنٹ الطاف ہائی سکول کے کمرے کی چھت گر گئی، قیمتی سامان متاثر

عامر کیانی
عامر کیانی
7 ستمبر, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم میں موسلادھار بارش کے باعث سول لائن روڈ پر واقع گورنمنٹ الطاف ہائی سکول کے ایک کمرے کی چھت اور دیوار کا حصہ گر گیا۔ حادثے کے نتیجے میں ملبے کے نیچے موجود موٹرسائیکل سمیت قیمتی سامان کو نقصان پہنچا۔

واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو 1122 کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور صورتحال کا جائزہ لیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق متاثرہ کمرہ پرانا اور بوسیدہ تھا، جس کے باعث بارش کے دباؤ سے اس کا کچھ حصہ منہدم ہوا۔ خوش قسمتی سے اس حادثے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔

ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ سکول کے باقی کمرے بالکل محفوظ ہیں اور انہیں کسی قسم کا نقصان نہیں پہنچا۔ تاہم، واقعہ نے شہریوں اور والدین میں تشویش پیدا کردی ہے۔

علاقہ مکینوں اور والدین نے حکومت پنجاب اور محکمہ تعلیم سے مطالبہ کیا ہے کہ ضلع بھر کے سرکاری تعلیمی اداروں کی عمارتوں کا فوری سروے کیا جائے تاکہ بوسیدہ اور خطرناک عمارتوں کی مرمت یا تعمیر نو کی جاسکے اور بچوں کو کسی بڑے حادثے سے محفوظ رکھا جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
24°C
Jhelum
clear sky
24° _ 24°
66%
1 km/h
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
37 °C
بدھ
38 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سرکاری سکولوں میں نئےتعلیمی سال سےمڈل و میٹرک ٹیک کےاجراکا اعلان

14 جنوری, 2025

جہلم: منشیات کیس میں جرم ثابت ہونے پر مجرم کو قید اور جرمانے کی سزا

17 نومبر, 2025

پاکستان میں انتخابات کون جیتے گا، مصنوعی ذہانت نے جواب دے دیا

23 دسمبر, 2023

میٹرک کے سالانہ امتحان یکم مارچ سے شروع ہوں گے

25 فروری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں