Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: تعلیمی اداروں کی کارکردگی کو بہتر بنانے کیلئے ضروری اقدامات عمل میں لائے جا رہے ہیں، ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

تعلیمی اداروں کی کارکردگی کو بہتر بنانے کیلئے ضروری اقدامات عمل میں لائے جا رہے ہیں، ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
23 ستمبر, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن نے کہا ہے کہ تعلیمی اداروں کی کارکردگی کو بہتر بنانے کے لئے ہر ممکن اقدامات عمل میں لائے جا رہے ہیں تاکہ طلبہ و طالبات کو بہترین تعلیمی ماحول فراہم کیا جا سکے۔

یہ بات انہوں نے جونیئر ماڈل سکول بلال ٹاؤن اور تبلیغ الاسلام ہائی سکول کے دورے کے موقع پر کہی۔ ڈپٹی کمشنر نے کلاس رومز میں جا کر تعلیمی عمل کا مشاہدہ کیا، اساتذہ اور طلبہ سے نصابی سرگرمیوں پر گفتگو کی اور سکول انتظامیہ سے طلبہ و طالبات کے لیے سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے بریفنگ لی۔

اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے سکول پرنسپل کو ہدایت کی کہ گرمیوں کی تعطیلات کے بعد طلبہ کو بھرپور توجہ اور محنت کے ساتھ زیورِ تعلیم سے آراستہ کیا جائے اور آئندہ امتحانات کے لئے بہترین تیاری کروائی جائے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اساتذہ کی بروقت حاضری اور ذمہ داری کا احساس طلبہ کی کامیابی کے لئے ناگزیر ہے، اس پر کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔

ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن نے کہا کہ ضلع جہلم کے تمام تعلیمی اداروں میں تدریسی عمل، بنیادی سہولیات اور طلبہ کی فلاح و بہبود پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے تاکہ تعلیمی معیار کو بہتر سے بہترین بنایا جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
clear sky
29° _ 29°
51%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

جہلم: تین کم سن بچوں کو نہر میں پھینکنے والا باپ مبینہ پولیس مقابلے میں مارا گیا
20 ستمبر, 2026
سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم: فوجی آپریشن کی ماضی میں بھی ضرورت تھی اب بھی ہے، ن لیگ سے صلح ہو گئی ہے، یوسف رضا گیلانی

25 جون, 2024

عوام کیلئے خوشخبری، گھر بیٹھے شناختی کارڈ بنوائیں

17 اکتوبر, 2024

جہلم پولیس کا منشیات فروش ملزمان کیخلاف کریک ڈاؤن، منشیات فروش اور شراب سپلائرز گرفتار

15 نومبر, 2023

جہلم پولیس کیلئے ڈی ایس پی امجد محمود کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، ڈی پی او ناصر محمود باجوہ

13 فروری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں