Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: نو تعینات ایکسائز افسر وسیم حیدر نے ٹیکس ڈیفالٹر اور غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کیخلاف آپریشن کا آغاز کردیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: نو تعینات ایکسائز افسر وسیم حیدر نے ٹیکس ڈیفالٹر اور غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کیخلاف آپریشن کا آغاز کردیا

عامر کیانی
عامر کیانی
5 جون, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: نوتعینات ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ جہلم کے ای ٹی او وسیم حیدر نے ذمہ داریاں سنبھالتے ہی پراپرٹی ٹیکس ڈیفالٹر، ٹوکن ٹیکس ڈیفالٹر اور ان رجسٹرڈ گاڑیوں موٹر سائیکلوں اور رکشہ کے خلاف گرینڈ آپریشن کا آغاز کردیا۔

اس سلسلے میں ای ٹی او وسیم حیدر نے دینہ اور جہلم میں قائم درجنوں پلازے اور دکانیں پروفیشنل ٹیکس اور پراپرٹی ٹیکس ڈیفالٹ ہونے پر سیل کر دیے۔

ای ٹی او جہلم وسیم حیدر نے اخبار نویسوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کوئی بھی بدون نمبری موٹر سائیکلز ، چنگ چی روڈ پر نہیں آئے گا، ڈائریکٹر راولپنڈی ڈویژن عمران اسلم کی ہدایت پر کسی بھی ٹیکس ڈیفالٹر کے ساتھ کوئی نرمی نہیں برتی جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں ایکسائز انسپکٹر چوہدری اسد ہارون کو خصوصی ٹارگٹ سونپ دیا گیا ہے کہ وہ کوئی بھی بغیر رجسٹریشن گاڑی موٹر سائیکل چنگ چی روڈ پر دیکھیں تو فی الفور اس کے خلاف کارروائی کریں۔

ضلع جہلم کی عوام کے لیے ای ٹی او وسیم حیدر نے پیغام دیا ہے کہ میرے دفتر کے دروازے ضلع جہلم کی پڑھی لکھی غیور عوام کے لیے 24 گھنٹے کھلے ہیں۔ اگر کسی کو کسی قسم کا ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن سے متعلقہ مسئلہ درپیش ہو یا کوئی شکایت ہو تو وہ میرے دفتر بلا جھجھک تشریف لائیں ان کے جائز مسائل کو میرٹ پر حل کیاجائے گا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
clear sky
33° _ 33°
54%
2 km/h
اتوار
33 °C
پیر
39 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
34 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دینہ میں دوکان سے 15 لاکھ روپے کی نقدی اور 3 من وزنی غلہ چوری

13 جنوری, 2025

فلاح انسانیت کے نام پر انسانیت کو دھوکہ دیا جا رہا ہے، امیر عبدالقدیر اعوان

3 اپریل, 2026

جہلم کے بازاروں میں تجاوزات کی بھرمار، ریڑھی بانوں کی حکمرانی، انتظامیہ بے بس

25 جون, 2025

ضلع جہلم سے بیرون ملک جانے کے خواہشمند شہریوں کا پاسپورٹ آفس میں رش

30 اگست, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں