Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دینہ میں ٹی ایچ کیو ہسپتال کا قیام میری اولین ترجیح ہے، راجہ یاور کمال
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دینہ میں ٹی ایچ کیو ہسپتال کا قیام میری اولین ترجیح ہے، راجہ یاور کمال

رضوان سیٹھی
رضوان سیٹھی
5 فروری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ: راجہ یاور کمال نے کہا ہے کہ میں دینہ والوں کا بیٹا ہوں، حلقہ پی پی 24میرا گھر ہے، یہاں کے لوگ بڑی محبت والے ہیں۔ انشاء اللہ الیکشن جیت کر دوبارہ ترقی کا سفر شروع کریں گے۔

حلقہ پی پی 24استحکام پاکستان پارٹی کے امیدوار راجہ یاور کمال نے انجمن آڑھتیاں دینہ کے صدر چوہدری محبوب کی طرف سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میاں نواز شریف اور جہانگیر ترین نے مجھ پر اعتماد کیا اور حلقہ پی پی 24کا ٹکٹ مجھے دیا، عوام 8فروری کو مجھے بھاری اکثریت سے کامیاب کرے، پہلے مرحلے میں ٹی ایچ کیو ہسپتال دینہ میری اولین ترجیح ہے۔

انہوں نے کہا کہ جس محبت کے ساتھ تحصیل دینہ اور تحصیل سوہاوہ کے لوگوں نے مجھے منتخب کیا تھا اسی طرح دوبارہ عقاب پر مہر لگا کر مجھے بھاری اکثریت سے کامیاب کریں۔ میری جیت آپ کی جیت ہو گی، میں ڈومیلی اور دینہ والوں کا بیٹا ہوں۔

راجہ یاور کمال نے کہا کہ میں نے اپنے ساڑھے تین سالہ دور میں صرف عوام کی خدمت کی ہے، میں انہی گلیوں سے گزرا ہوں، مجھے امید ہے کہ حلقہ پی پی 24کے لوگ مجھے مایوس نہیں کریں گے۔ میں چوہدری محبوب صاحب کا شکر گزار ہوں جس محبت سے انہوں نے اتنی بڑی تقریب منعقد کی ہے۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری محبوب صدر انجمن آڑھتیاں نے کہا کہ راجہ یاور کمال نے اپنے ساڑھے تین سالہ دور میں بے شمار ترقیاتی کام کروائے ہیں جن کی وجہ سے لوگ آج بھی انہیں یاد کرتے ہیں اور 8فروری کو عقاب پر مہر لگا کر مجھے کامیاب بنائیں۔

تقریب سے مسعود الحسن بٹ نے بھی خطاب کیا جبکہ ملک کاشف آف یو کے ، ملک صداقت ، شادا جٹ ، میاں ہاور ن ، میاں ندیم امین ، جمیل نظامی ، حاجی راؤ عبدالرشید سمیت دیگر نے خصوصی شرکت کی ۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
55%
جمعہ
26 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

حکومت کا پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان، نئی قیمت کیا ہوگی؟

16 جنوری, 2024

الخدمت فاؤنڈیشن جہلم کے زیر اہتمام رضاکاروں کے اعزاز میں افطار و ڈنر، تعریفی اسناد تقسیم

6 مارچ, 2026

موسم کی تبدیلی اور سموگ کے باعث نزلہ زکام میں اضافہ، ڈاکٹرز کی شہریوں کو حفاظتی تدابیر اپنانے کی ہدایت

31 اکتوبر, 2025

عید کے موقع پر مسافروں کو سہولت فراہم کرنا ضلعی انتظامیہ کی ذمہ داری ہے ، سیدہ رملہ علی

12 جون, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں