Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: پنجاب میں فسطائیت کا نظام، آج سے تحریک کا آغاز کر رہے ہیں۔ اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: پنجاب میں فسطائیت کا نظام، آج سے تحریک کا آغاز کر رہے ہیں۔ اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان

عامر کیانی
عامر کیانی
12 جولائی, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم / سرائے عالمگیر: ملک احمد خان نے کہا کہ پنجاب میں اس وقت جمہوری اقدار کو پامال کیا جا رہا ہے اور ایک فسطائی نظام مسلط کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت صرف فارم 47 پر کھڑی ہے، عوامی مینڈیٹ کا اس سے کوئی تعلق نہیں۔

اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے سرائے عالمگیر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پنجاب حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا اور اعلان کیا کہ آج سے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی قیادت میں ایک منظم تحریک کا آغاز کیا جا رہا ہے۔

اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ پنجاب کا 5355 ارب روپے کا بجٹ پیش کیا گیا ہے، لیکن اس بجٹ نے عوام کا جینا دوبھر کر دیا ہے، مہنگائی اور ٹیکسوں نے لوگوں کی کمر توڑ دی ہے۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ اپوزیشن کے 26 ارکان کو صرف احتجاج کرنے پر رکنیت سے معطل کر دیا گیا ہے، جو کہ جمہوری روایات کے سراسر منافی ہے۔

ملک احمد خان نے بتایا کہ لاہور میں علی امین گنڈا پور کی قیادت میں ایک اہم تحریکی اجلاس منعقد ہوگا، جس کے بعد باقاعدہ طور پر احتجاجی تحریک کا آغاز کیا جائے گا۔

ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ "عمران خان کے بیٹے، خان صاحب سے ملاقات کے لیے آ رہے ہیں، کوئی اُن کو ہاتھ لگا کر تو دکھائے۔” اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ کارکنان کی پکڑ دھکڑ پچھلے دو سال سے جاری ہے، لیکن اس سے کوئی فرق نہیں پڑا، ہمارا عزم پہلے سے زیادہ مضبوط ہے۔

انہوں نے کارکنوں سے اپیل کی کہ وہ پرامن انداز میں تحریک کا حصہ بنیں اور آئینی و جمہوری حقوق کی بحالی کے لیے جدوجہد میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
30°C
Jhelum
light rain
30° _ 30°
68%
2 km/h
جمعرات
36 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
37 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنڈدادنخان میں مسلح ڈکیت چار گھروں سے طلائی زیورات، نقدی اور دیگر اشیاء لوٹ کر فرار

25 اکتوبر, 2023

جہلم میں مرغی کے گوشت اور انڈوں کی قیمتوں میں خود ساختہ اضافہ، انتظامیہ کی آنکھیں بند

16 اکتوبر, 2024

کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ سولر پینل استعمال کرنے والے صارفین کے لیے بڑی خبر

8 مارچ, 2025

موسم سرما میں ہفتہ اور اتوار کو طالب علموں کی چھٹی ہوگی، اوقات کار بھی تبدیل، اوقات کار بھی تبدیل

14 اکتوبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں