Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دینہ: راجہ علی کی جانب سے پروقار افطار ڈنر، سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دینہ: راجہ علی کی جانب سے پروقار افطار ڈنر، سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
17 مارچ, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ: وزیر مملکت برائے خزانہ و ریلوے بلال اظہر کیانی کے کوآرڈینیٹر راجہ علی کی جانب سے ایک پرتکلف افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس میں سیاسی، سماجی اور صحافتی شخصیات نے شرکت کی۔

افطار ڈنر میں مسلم لیگ (ن) کے سابق ایم پی اے مہر محمد فیاض، چیف آفیسر میونسپل کمیٹی دینہ محمد فیصل، اے سی ریڈر قاضی مبشر، پریس کلب دینہ کے جوائنٹ سیکرٹری رضوان سیٹھی، سابق کونسلر میاں عتیق، میاں سجاد، محمد خان، انوار الحق اور چوہدری ستار یو کے سمیت دیگر معزز شخصیات نے شرکت کی۔

اس موقع پر راجہ علی نے مہمانوں کا پرتپاک استقبال کیا اور بہترین انداز میں مہمان نوازی کی۔ شرکاء نے افطار ڈنر کے شاندار انعقاد پر میزبان راجہ علی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اسے ایک خوشگوار اور باوقار تقریب قرار دیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
58%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سردیوں کا اختتامی مرحلہ، موسمی پیٹرن میں واضح تبدیلی سے تاجروں کو دباؤ کا سامنا ہے، چوہدری عابد محمود

27 جنوری, 2026

کم ازکم تنخواہ یا اجرت 37 ہزار روپے ماہانہ مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

29 اگست, 2024

جہلم میں اپنی ماں کو کلہاڑی کے وار کر کے قتل کرنے والے سفاک بیٹے کو سزائے موت

8 نومبر, 2023

جہلم: بیکری اشیاء کی قیمتوں میں کمی نہ ہونے پر شہری پریشان

6 جون, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں