Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سوہاوہ بار ایسوی ایشن کے وفد کی وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ سے ملاقات
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سوہاوہ بار ایسوی ایشن کے وفد کی وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ سے ملاقات

محمد نبیل حسنیاسر فہمید
محمد نبیل حسن
یاسر فہمید
24 اکتوبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ/ اسلام آباد: سوہاوہ بار ایسوی ایشن کے وفد نے وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ سے ملاقات کی، ملاقات کے دوران آئینی ترمیم اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیالات کیا گیا۔

ملاقات میں ممبر پاکستان بار کونسل حسن رضا پاشا بھی شریک تھے۔ وفد میں صدر سہیل شفیق ، سابق صدور محمد زبیر چوہدری، چوہدری محمد سعید اور ایڈووکیٹ نعمان ہاشمی شامل تھے۔

صدر بار ایسوی ایشن سوہاوہ راجہ سہیل شفیق نے بار کے مسائل کے حوالے وزیر قانون کو آگاہ کیا جس پر وفاقی وزیر قانون نے مسائل کے حل او تعاون کی یقین دہانی کروائی۔

وفاقی وزیر نے سوہاوہ بار ایسوی ایشن کے لئے دس لاکھ کا چیک بھی دیا جس پر صدر بار نے ان کا شکریہ ادا کیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
light rain
29° _ 29°
74%
3 km/h
بدھ
37 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
36 °C
ہفتہ
37 °C
اتوار
35 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

بجلی صارفین کے لیے بُری خبر، فی یونٹ قیمت میں اضافے کا امکان

21 اکتوبر, 2023

پوری کوشش ہے کہ للِہ تا جہلم ڈیول کیرج وے کے فنڈز بحال ہوں، راجہ پرویز اشرف

7 دسمبر, 2023

جہلم: تفتیش کے معیار کو بہتر بنانے کیلئے 12 تھانوں اور 7 چوکیوں میں کرائم سین پروٹیکشن کٹس تقسیم

5 مارچ, 2026

انتخابی فہرستوں کے حوالے سے الیکشن کمیشن نے وضاحت جاری کردی

27 دسمبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں