Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: کسی بھی عمر میں سگریٹ نوشی چھوڑنے سے عمر میں اضافہ ہوتا ہے، تحقیق
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

کسی بھی عمر میں سگریٹ نوشی چھوڑنے سے عمر میں اضافہ ہوتا ہے، تحقیق

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
9 جولائی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

ایک تحقیق کے مطابق کسی بھی عمر میں تمباکو نوشی ترک کردینے سے عمر میں اضافہ ہوتا ہے اور یہ اضافہ نوجوانوں افراد میں سب سے زیادہ نمایاں دیکھا گیا ہے۔

محققین نے تمباکو نوشی کے نقصان دہ اثرات اور 35 سے 75 سال کی عمر کے افراد میں اسکے متوقع اثرات تجزیہ کیا۔

محققین نے تمام شرکا کی زندگی کے حوالے سے چارٹ بنایا جس میں شرکا کی 3 گروپس میں درجہ بندی کی۔ ایک وہ جنہوں نے کبھی تمباکو نوشی نہیں کی، دوسرا جو تمباکو نوشی کررہے تھے اور تیسرا وہ افراد جو پہلے تمباکو نوشی کرتے تھے لیکن مختلف عمروں میں چھوڑ چکے تھے۔

تمباکو نوشی کی وجہ سے ضائع ہوجانے والے سالوں اور تمباکو نوشی چھوڑنے سے عمر میں اضافی سالوں کا تخمینہ لگایا گیا۔

نتائج سے پتہ چلا کہ 35 ، 45، 55، 65 اور 75 سال کی عمر میں سگریٹ نوشی کرنے والے اور اب تک تمباکو نوشی کرتے آ رہے افراد نے بالترتیب اپنی متوقع زندگی کے 9.1، 8.3، 7.3، 5.9 اور 4.4 سال کھوئے بنسبت ان لوگوں کے جنہوں نے کبھی تمباکو نوشی نہیں کی۔

اسی طرح 35، 45، 55، 65 اور 75 سال کی عمر میں سگریٹ نوشی چھوڑنے والے افراد نے سگریٹ نوشی جاری رکھنے والوں کے مقابلے میں اپنی عمروں میں بالترتیب 8.0، 5.6، 3.4، 1.7، اور 0.7 سال کا متوقع اضافہ دیکھا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
clear sky
33° _ 33°
54%
2 km/h
اتوار
33 °C
پیر
39 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
34 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پانی کی بوتلوں میں موجود پلاسٹک ذرات خلیوں میں تک داخل ہوسکتے ہیں

17 جنوری, 2024

پنجاب حکومت نے اینٹی بائیوٹک ادویات پر بڑی پابندی عائد کردی

30 مئی, 2024

تنہائی میں دل کا دورہ پڑنا، کیا موثر اقدامات اپنائیں؟

18 مارچ, 2024

ویپنگ کرنے والے نوجوان جسمانی لحاظ سے کمزور ہوتے ہیں، تحقیق

11 ستمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں