Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں تجاوزات کی بھرمار نے شہریوں کی زندگیاں اجیرن بنادیں
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں تجاوزات کی بھرمار نے شہریوں کی زندگیاں اجیرن بنادیں

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
14 جون, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: تجاوزات کی بھرمار نے شہریوں کی زندگیاں اجیرن بنادیں۔ شہر کے چوک چوراہوں تجارتی مراکز اور بازاروں سے خواتین اور بچوں کا گزرنا محال ہو کر رہ گیا۔ رش کا فائدہ اٹھاتے ہوئے جیب کتروں کی موجیں، شہریوں کی جیبوں پر بھکاری خواتین ہاتھ صاف کرنے میں مصروف، خواتین اور معمر شہریوں کیلئے عید کی خریداری کرنامحال ہو چکی ہے۔

شہریوں نے شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ضلعی انتظامیہ اور میونسپل کمیٹی کا عملہ تہ بازاری قوانین پر عملدرآمد کرنے سے گریزاں، میونسپل کمیٹی کا شعبہ انکروچمنٹ تہہ بازاری کی کارروائیاں فوٹو سیشن تک محدود کرلیں۔ در حقیقت تجاوزات کے خاتمے کی غرض سے انسدادِ تجاوزات عملہ فرضی کارروائیاں کرکے سب اچھا ہے کی رپورٹس بھجوا دیتا ہے ۔

شہری بدستور تجاوزات کے باعث آمد ورفت میں دشواریوں کا شکار ، مین بازار سمیت ملحقہ بازاروں میں پیدل چلنا محال ہو چکا ہے ، تجاوزات کی بھر مار کے باعث شہر کے بازاروں میں تل دھرنے کی جگہ نہیں جبکہ مین بازار کی حالت بھی ناگفتہ بہ ہو چکی ہے ۔

شہری تنظیموں کے عمائدین نے ڈپٹی کمشنر، ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی اور چیف آفیسر میونسپل کمیٹی سے شہر میں قائم ہونے والی تجاوزات کے خاتمے اور تجاوزات مافیا کی سرپرستی کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائیاں کرنے کا مطالبہ کیاہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
broken clouds
35° _ 35°
56%
3 km/h
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C
جمعہ
41 °C
ہفتہ
38 °C

تازہ ترین

پنڈدادنخان میں 25 سالہ نوجوان دریائے جہلم عبور کرتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق
10 اگست, 2026
دینہ میں مکہ باہمی دفاعی معاہدے کے حق میں مسلم لیگ (ن) کی عظیم الشان ریلی
10 اگست, 2026
جہلم میں افغان باشندوں کےغیر قانونی شناختی کارڈ بنوانے کا انکشاف، 228 کارڈز منسوخ، متعدد افغان باشندے گرفتار
10 اگست, 2026
جہلم میں مکہ باہمی دفاعی معاہدے کی مناسبت سے خصوصی تقریب، پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ سے اظہار یکجہتی
10 اگست, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی میں 38 سالہ شخص ٹریکٹر کے نیچے آ کر جاں بحق
10 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دینہ میں ڈی پی او جہلم کی کھلی کچہری، ٹریفک مسائل پر ڈی ایس پی ٹریفک کو دینہ میں کھلی کچہری لگانے کا حکم

6 نومبر, 2024

للِہ تا جہلم ڈیول کیرج وے کے فنڈز جاری ہو گئے، جلد تعمیراتی کام شروع ہو جائے گا، ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس

3 دسمبر, 2024

بہترین تربیت اور فٹنس ہی ایک فعال سپاہی کی پہچان ہے۔ ڈپٹی کمشنر جہلم سمیع اللہ فاروق

13 اکتوبر, 2023

لاہور ہائیکورٹ اور ضلعی عدالتوں میں چار روزہ ورکنگ ہفتہ نافذ

13 مارچ, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں