Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم سے اغواء ہونے والے گوجر خان کی لڑکی اور لڑکے کو پولیس نے بازیاب کروا لیا، 2 ملزمان گرفتار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم سے اغواء ہونے والے گوجر خان کی لڑکی اور لڑکے کو پولیس نے بازیاب کروا لیا، 2 ملزمان گرفتار

عامر کیانیچوہدری عابد محمود
عامر کیانی
چوہدری عابد محمود
20 جون, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: گوجرخان سے بھاگ شادی کرنے والی لڑکی اور لڑکا جہلم سے اغوا، جہلم پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے لڑکی اور لڑکے کو بازیاب کروا کر دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کے علاقے جادہ سے اغواء کیے گئے لڑکی اور لڑکے کو پولیس نے بازیاب کرا لیا ہے۔ پولیس نے برق رفتاری سے کارروائی کرتے ہوئے گوجرخان سے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا، جبکہ باقی ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

گزشتہ روز جادہ چوک کے قریب دن دیہاڑے دو گاڑیوں میں سوار 6 سے 7 مسلح افراد نے ایک نوجوان لڑکی اور لڑکے کو اغواء کر لیا۔ دونوں نے ایک روز قبل گھر سے بھاگ کر پسند کی شادی کی تھی اور گوجرخان کے رہائشی تھے۔

@jhelumupdates جہلم: گوجرخان سے بھاگ کر شادی کرنے والے لڑکی اور لڑکا جہلم سے اغوا، جہلم پولیس نے دونوں کو بازیاب کروا لیا #JhelumUpdates #LatestNews #fyp #breakingnews #foryoupagе #viralvideos ♬ original sound – Jhelum Updates

واقعے کی ویڈیو جہلم پریس کلب کے ممبر چوہدری دانیال عابد نے موقع پر بنا کر تھانہ سٹی کے ایس ایچ او چوہدری اللہ دتہ کو بھجوائی۔ ویڈیو میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ عوام اغواء کاروں کو روکنے کی کوشش کر رہے ہیں اور ان سے منت سماجت کر رہے ہیں، تاہم اغواء کار اسلحہ کی نوک پر جوڑے کو زبردستی گاڑی میں ڈال کر فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

ایس ایچ او چوہدری اللہ دتہ نے ٹیم کے ہمراہ فوری کارروائی کرتے ہوئے سیف سٹی کیمروں کے ذریعے ملزمان کا سراغ لگایا اور گوجرخان سے دو اغواء کاروں کو گرفتار کر کے مغوی لڑکی اور لڑکے کو بازیاب کرا لیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان سے تفتیش جاری ہے جبکہ باقی مفرور ملزمان کی گرفتاری اور واردات میں استعمال ہونے والی گاڑیوں کی برآمدگی کے لیے کوششیں جاری ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ قانون ہاتھ میں لینے والوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی اور کسی کو بھی خودساختہ فیصلے کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
38°C
Jhelum
few clouds
38° _ 38°
40%
1 km/h
منگل
37 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C
جمعہ
36 °C
ہفتہ
37 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

8 دسمبر, 2023

آرگنائزڈ کرائم یونٹ محکمہ پولیس میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود

23 اپریل, 2024

سوہاوہ میں شادی کی تقریب میں آتش بازی کرنے والے دو ملزمان گرفتار

7 جون, 2026

فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے بھرتیوں کا اعلان کر دیا

30 نومبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں