Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری کو فرار کرانے والے دو ملزمان گرفتار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری کو فرار کرانے والے دو ملزمان گرفتار

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
3 جون, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم پولیس نے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم کو فرار ہونے میں مدد فراہم کرنے والے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

ترجمان جہلم پولیس کے مطابق قتل کے ایک مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم کو قانون کی گرفت سے بچانے اور فرار ہونے میں معاونت فراہم کرنے والے دو افراد کے خلاف کارروائی عمل میں لائی گئی۔

اس سلسلے میں ایس ایچ او تھانہ چوٹالہ اور ان کی ٹیم نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دونوں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے انہیں گرفتار کر لیا۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ اشتہاری مجرمان کو پناہ دینا، فرار ہونے میں مدد فراہم کرنا یا قانون نافذ کرنے والے اداروں سے چھپانے کی کوشش کرنا بھی جرم ہے، اور ایسے عناصر کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

گرفتار ملزمان کے خلاف مزید قانونی کارروائی جاری ہے جبکہ واقعہ کے مختلف پہلوؤں سے بھی تفتیش کی جا رہی ہے۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) جہلم شفیق احمد چوہدری نے کہا ہے کہ جرائم پیشہ عناصر، اشتہاری مجرمان اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف آپریشن میں مزید تیزی لائی جائے گی۔

انہوں نے واضح کیا کہ قانون شکن عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی اور امن و امان کے قیام، شہریوں کے تحفظ اور جرائم کے خاتمے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
scattered clouds
31° _ 31°
58%
2 km/h
اتوار
37 °C
پیر
40 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
33 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: 21 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کی کوشش اور اغواء کی کوشش ناکام، تین ملزمان گرفتار
25 جولائی, 2026
جہلم: ایف بی آر فائلر فیس میں اضافے پر کاروباری حلقوں کی تشویش
25 جولائی, 2026
جہلم میں سستی روٹی کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد نہ ہو سکا، روٹی اور نان مہنگے داموں فروخت ہونے لگے
25 جولائی, 2026
جہلم: موٹر سائیکل چوری کے مقدمے میں 2024 سے مطلوب دو اشتہاری مجرمان گرفتار
25 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے وسط میں مبینہ عارضی ڈمپنگ پوائنٹ پر شہریوں کی تشویش
25 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم پولیس نے 60 سالہ بابا جی اور اماں جی کو لواحقین سے ملا دیا

19 اکتوبر, 2023

سگھرپور کشتی حادثہ؛ حفاظتی اقدامات مکمل ہونے کے بعد دریائے جہلم میں سگھر پور پتن سے کشتیاں بحال

14 جون, 2024

جہلم میں معمولی رنجش پر 28 سالہ نوجوان قتل

5 اگست, 2025

2025 میں پاسپورٹ فیس کتنی ادا کرنی ہو گی ؟ پاکستانیوں کیلئے اہم خبر

3 جنوری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں