Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائی، 1400 لیٹر ناقص دودھ اور کھویا تلف
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائی، 1400 لیٹر ناقص دودھ اور کھویا تلف

عامر کیانی
عامر کیانی
30 جنوری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائی، 1400 لیٹر ناقص دودھ اور دو من غیر معیاری کھویا برآمد کر کے تلف کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق جہلم میں کالا گجراں کے قریب جی ٹی روڈ پر پنجاب فوڈ اتھارٹی نے ناقص دودھ اور کھویا سپلائی کرنے والی چار گاڑیوں کے خلاف بڑی کارروائی کی۔ فوڈ اتھارٹی نے 1400 لیٹر ناقص پانی ملا دودھ اور 2 من غیر معیاری کھویا برآمد کرکے تلف کر دیا۔

فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے شہر کے داخلی اور خارجی راستوں پر ناکے لگا کر 24 ہزار لیٹر دودھ کا معائنہ کیا، جس کے دوران متعدد گاڑیوں سے ناقص دودھ اور کھویا برآمد ہوا۔ کارروائی کے دوران چار گاڑیوں کے مالکان کو ایک لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا گیا۔

ترجمان پنجا ب فوڈ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ یہ کارروائی عوام کی صحت کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے کی گئی ہے اور ناقص اشیاء کی سپلائی کی روک تھام کے لیے پنجاب فوڈ اتھارٹی کی مہم جاری رہے گی۔

@jhelumupdatespk جہلم میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائی، 1400 لیٹر ناقص دودھ اور 2 من غیر معیاری کھویا تلف #Jhelum #foryoupage❤️❤️ #Foryou #JhelumUpdates #Food #Milk #Pakistan #PakistanNews #News #punjabfoodauthority #pageforyou ♬ original sound – Jhelum Updates

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
55%
جمعہ
26 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ضلع جہلم میں گندم پیداوار مقابلہ کامیابی سے مکمل، محمد اعظم 68 من فی ایکڑ پیداوار کے ساتھ پہلے نمبر پر

26 اپریل, 2026

اندرونی و بیرونی دشمن قوتیں نہیں چاہتیں کہ پاکستان میں تعمیر و ترقی و خوشحالی آئے، سماجی حلقے

31 جولائی, 2024

جہلم پولیس کا ضلع بھر میں سپیشل سرچ آپریشن اور ناکہ بندی، 421 افراد کی جانچ پڑتال

21 جون, 2025

خواہشمندوں کیلئے خوشخبری، ہنڈا سی جی 125 آسان اقساط میں حاصل کرنے کا موقع آگیا

10 اپریل, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں