Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: واٹس ایپ ہیک ہونے سے کیسے بچا جائے ؟ آسان طریقہ سامنے آ گیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

واٹس ایپ ہیک ہونے سے کیسے بچا جائے ؟ آسان طریقہ سامنے آ گیا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
1 نومبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

حالیہ دنوں میں پاکستان میں واٹس ایپ اکاؤنٹس پر سائبر حملوں میں تیزی سے اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس کے ذریعے واٹس ایپ صارفین کی حساس معلومات اور رابطوں تک رسائی حاصل کی جارہی ہے لیکن آج ہم آپ کو اس طرح کی پریشانیوں سے بچنے کا موثر طریقہ بتانے جارہے ہیں ۔

واٹس ایپ اکاؤنٹس پر سائبر حملوں میں اضافے کے پیش نظر نیشنل کمپیوٹر ایمرجنسی رسپانس ٹیم (این سی ای آر) نے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کے لیے ایڈوائزری جاری کی ہے۔

جس کے مطابق اگر آپ واٹس ایپ ہیکنگ سے بچنا چاہتے ہیں تو ان اقدامات پر سختی سے عمل کریں:

1۔ فون کی سیٹنگز میں جا کر فنگر پرنٹس یعنی بائیومیٹرکس کی مدد سے واٹس ایپ محفوظ بنائیں۔

2۔ واٹس ایپ پر اسکرین لاک لگائیں اور اسٹرونگ پاسورڈ — یعنی 123456 کی بجائے کچھ اور پاسورڈ رکھیے۔

3۔ ڈیٹا کا کلاؤڈ بیک اپ ختم کر دیں، اگر بیک اپ چاہیے تو یقینی بنائیں کہ انکرپٹڈ طریقے سے ہی ڈیٹا بیک اپ ہو۔

4۔ عوامی مقامات پر میسر وائے فائے کا استعمال کرنے سے گریز کریں۔

5۔ روزانہ سیٹنگز میں جا کر لنکڈ ڈیوائسز دیکھیے، بہتر ہے کہ دیکھنے کے بجائے انہیں روزانہ لاگ آؤٹ بھی کریں کیوں کہ نئے سرے سے لاگ ان کرنے میں زیادہ مشقت نہیں ہوتی۔

6۔ ٹو فیکٹر آتھینٹیکیشن یقینی بنائیں ، یعنی دو طریقے سے ویریفائی ہو گا کہ واٹس ایپ استعمال کرنے والے آپ ہی ہیں۔

7۔ اہم چیٹس کے لیے سیکیورٹی کوڈ کی سہولت واٹس ایپ میں موجود ہے، اسے استعمال کریں۔

8۔ کسی بھی قسم کے لنک پر کلک کرنے سے پہلے اطمینان کر لیں یہ کہاں سے آیا ہے اور کیا ہو سکتا ہے۔

9۔ واٹس ایپ ہمیشہ اپ ڈیٹ رکھیں۔

10۔ واٹس ایپ کی سیکیورٹی اپ ڈیٹس نظر انداز مت کریں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
37°C
Jhelum
clear sky
37° _ 37°
38%
1 km/h
پیر
40 °C
منگل
42 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
35 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

اینڈرائیڈ جی میل پر رپلائی کرنا اب اور بھی آسان

2 اکتوبر, 2024

دیواروں اور گاڑیوں پر لگنے والے سستے سولر پینلز تیار

4 فروری, 2025

انسٹاگرام میں گروپ چیٹ کو مزید فعال بنانے کے لیے نیا فیچر متعارف

21 جون, 2024

زمین سے 6 نوری سال دور ایک اور شمسی نظام دریافت

23 مارچ, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں