Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: نمک کا متبادل بلند فشار خون سے بچا سکتا ہے، تحقیق
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

نمک کا متبادل بلند فشار خون سے بچا سکتا ہے، تحقیق

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
14 فروری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

بیجنگ: ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ معمول کے نمک کا کسی متبادل سے تبدیل کیا جانا بوڑھے افراد میں بلند فشار خون میں کمی کا سبب بن سکتا ہے۔

جرنل آف دی امیریکن کالج آف کارڈیولوجی میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق وہ بوڑھے افراد جو نمک کا متبادل استعمال کرتے ہیں ان کے عام نمک استعمال کرنے والوں کے مقابلے میں بلند فشار خون میں مبتلا ہونے کے امکانات 40 فی صد تک کم ہوتے ہیں۔

بیجنگ میں قائم پیکنگ یونیورسٹی کلینکل ریسرچ انسٹیٹیوٹ کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر اور تحقیق کے سربراہ مصنف ڈاکٹر یینگ فینگ وو کا کہنا تھا کہ بوڑھے افراد سستے اور آسانی سے دستیاب پروسیسڈ غذاؤں کے سبب نمک کا زیادہ استعمال کر جاتے ہیں۔ دل کی صحت کے لیے غذا کے انتخاب اور کم سوڈیم والی غذاؤں کی آگہی میں اضافے کے اثرات کی وضاحت بہت اہم ہے۔

عالمی ادارہ صحت کے مطابق بلند فشار خون قلبی مرض اور قلبی مسئلے سے ہونے والی اموات کا سب سے بڑا سبب ہے۔ یہ بیماری ہر سال 1.4 ارب سے زائد افراد کو متاثر کرتی ہے اور ہر سال 1 کروڑ 8 لاکھ افراد کی اموات واقع ہوتی ہیں۔

اس مطالعے میں محققین نے چین کی کیئر فیسلیٹیز میں رہنے والے افراد میں یہ جاننے کی کوشش کی کہ سوڈیم کی کھپت میں کمی بزرگوں کے بلڈ پریشر میں کس طرح مدد کرسکتی ہے۔

تحقیق میں 48 کیئر فیسلیٹی میں رہنے والے 55 برس اور اس سے زیادہ کے 600 سے زائد افراد نے شرکت کی۔ ان تمام افراد کا بلڈ پریشر 90/104 تھا اور کوئی بھی اس کے لیے دوا استعمال نہیں کر رہا تھا۔

نصف کیئر فیسلیٹیز میں عام استعمال کے نمک کو متبادل سے بدل دیا گیا جبکہ دیگر نصف میں عام نمک کا استعمال جاری رہا۔

دو سال بعد عام نمک استعمال کرنے والی فیسیلیٹیز میں بلند فشار خون کے کیسز کی شرح (سالانہ 100 میں سے 24.3 کیس) متبادل کے استعمال (100 میں 11.7 کیس) کے مقابلے میں زیادہ تھی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
scattered clouds
26° _ 26°
57%
1 km/h
پیر
29 °C
منگل
31 °C
بدھ
32 °C
جمعرات
32 °C
جمعہ
31 °C

تازہ ترین

سوہاوہ میں ایل پی جی کا خالی ٹینکر دیوار سے ٹکرا گیا، ڈرائیور جاں بحق
12 اکتوبر, 2026
جہلم: اہلحدیث چوک تجاوزات کی لپیٹ میں، خواتین، بچوں اور بزرگوں کو آمدورفت میں شدید مشکلات
12 اکتوبر, 2026
پنڈدادنخان میں موٹرسائیکل چوری کرنے والے دو ملزمان گرفتار
12 اکتوبر, 2026
جہلم: نوگراں پل کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں تصادم، طالب علم جاں بحق، 3 نوجوان زخمی
12 اکتوبر, 2026
پنڈدادنخان: تہرے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار
12 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

کسی بھی عمر میں سگریٹ نوشی چھوڑنے سے عمر میں اضافہ ہوتا ہے، تحقیق

9 جولائی, 2024

پاکستان میں ٹریکوما بیماری کے خاتمے کا اعلان، ڈبلیو ایچ او نے تصدیقی سرٹیفیکٹ دے دیا

1 اکتوبر, 2024

سیاستدانوں کے وعدوں کے باوجود ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جہلم برن یونٹ سے محروم

24 مئی, 2024

موبائل فون اور لیپ ٹاپ کے استعمال سے خطرناک بیماری کا خدشہ

29 اکتوبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں