Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دینہ میں دوکاندار اور اسکے کزن کو لوٹنے والے ڈاکو کو اہل علاقہ نے پکڑ لیا، دوسرا فرار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دینہ میں دوکاندار اور اسکے کزن کو لوٹنے والے ڈاکو کو اہل علاقہ نے پکڑ لیا، دوسرا فرار

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
7 اپریل, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ کے نواحی گاؤں دھنیالہ میں دوکاندار اور اس کے کزن کو لوٹنے ڈاکو کو اہل علاقہ نے پکڑ لیا، ایک ڈاکو فرار ہو گیا۔ اہل علاقہ نے ملزم کو تھانہ منگلا پولیس کے حوالے کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق دینہ کے علاقہ دھنیالہ میں سرفراز نامی پیزا شاپ کا مالک اپنے کزن علی کے ہمراہ رات ایک بجے دوکان بند کر کے کالووال جا رہے تھے کہ راستے میں 2 موٹرسائیکل سوار مسلح ڈاکوؤں نے روک لیا۔ ڈاکو جب نقدی، موبائل فون اور اے ٹی ایم کارڈ چھین کر فرار ہونے لگے تو دونوں نوجوانوں نے شور مچایا تو ڈاکو فرار ہو گئے۔

شور سن کر علاقہ کے مکین گھروں سے باہر نکل آئے اور دونوں ڈاکوؤں کا پیچھا کرنا شروع کر دیا جس کی وجہ سے ملزمان نے گھبرا کر موٹرسائیکل کی بتی بند کر دی، اندھیرے کی وجہ سے موٹرسائیکل بے قابو ہو گیا اور دونوں ڈاکو گر گئے۔

اہل علاقہ نے ایک ڈاکو عرفان عرف فانا ولد سلیمان نمبردار سکنہ ریحانہ گوجراں کو موٹرسائیکل سمیت پکڑ کر پولیس تھانہ منگلا کینٹ کے حوالے کر دیا جبکہ دوسرا ملزم اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہو گیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
34°C
Jhelum
overcast clouds
34° _ 34°
54%
1 km/h
منگل
38 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
37 °C
ہفتہ
38 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ٹوکن ٹیکس کی ادائیگی کرنے والوں کیلئے خوشخبری

5 جنوری, 2025

پٹرولنگ پولیس راولپنڈی ریجن کی شاندار کارکردگی، 47 اشتہاری و 34 عدالتی مفرور گرفتار، 113 مقدمات درج

7 اکتوبر, 2025

دینہ کا نوجوان چوہدری مبشر احمد برطانیہ کے شہر سلو سے بلامقابلہ ویکسم پیرش کونسل کے میئر منتخب

21 مئی, 2024

ڈرائیونگ لائسنس کی فیسوں میں ردوبدل، نئی فیس کتنی ؟جانیں

16 نومبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں