Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: مریم نواز کے شاندار استقبال پر اہلِ جہلم کے مشکور ہیں، بلال اظہر کیانی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

مریم نواز کے شاندار استقبال پر اہلِ جہلم کے مشکور ہیں، بلال اظہر کیانی

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
11 نومبر, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: وزیر مملکت برائے خزانہ و ریلوے بلال اظہر کیانی نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے دورہ جہلم کے موقع پر شہریوں اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں کی جانب سے کیے گئے استقبال پر اہلِ جہلم کا شکریہ ادا کیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں بلال اظہر کیانی نے کہا کہ ’’آج جہلم نے کمال کر دیا‘‘۔ انہوں نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے شاندار استقبال پر جہلم کے عوام اور اپنے ساتھیوں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔

آج جہلم نے کمال کر دیا!
شکریہ جہلم

— Bilal Azhar Kayani (@BilalAKayani) November 10, 2026

بلال اظہر کیانی کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی جہلم آمد پر شہریوں اور پارٹی کارکنوں نے جس جوش و جذبے کے ساتھ استقبال کیا، وہ قابلِ تحسین ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس موقع پر عوام اور کارکنوں کی بھرپور شرکت پر وہ تمام شرکا اور اہلِ جہلم کے مشکور ہیں۔

وزیر مملکت نے اپنے پیغام میں استقبال میں شریک شہریوں اور کارکنوں کے جذبے کو سراہتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب کی آمد پر عوامی شرکت اور استقبال ان کے لیے باعثِ تشکر ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
22°C
Jhelum
overcast clouds
22° _ 22°
33%
2 m/s
جمعرات
28 °C
جمعہ
29 °C
ہفتہ
30 °C
اتوار
26 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

جہلم میں 46ویں پاکستان آرمی رائفل ایسوسی ایشن سینٹرل میٹ کی اختتامی تقریب، فیلڈ مارشل عاصم منیر کی خصوصی شرکت
12 نومبر, 2026
منگلا ہائیڈل سسٹم میں تکنیکی خرابی، جہلم سمیت مختلف علاقوں میں بجلی کی لوڈ مینجمنٹ شروع
11 نومبر, 2026
جہلم کالج آف فارمیسی اینڈ ہیلتھ سائنسز کے طلبہ کا بھاری فیسوں اور تدریسی عملے کی کمی کے خلاف احتجاج
11 نومبر, 2026
لنک روڈ پڑی درویزہ پر برساتی نالے کی متاثرہ پلی کی مرمت کے لیے فنڈز کے اجرا کا مطالبہ
11 نومبر, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم عاصمہ اعجاز چیمہ کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ، طبی سہولیات اور عملے کی حاضری کا جائزہ لیا
11 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

شہریوں کو ریونیو سے متعلق خدمات کی فراہمی میں کسی قسم کی رکاوٹ برداشت نہیں کی جائے گی، ڈپٹی کمشنر جہلم

12 جنوری, 2026

دینہ میں 30 سالہ موٹرسائیکل سوار نوجوان جانور سے ٹکر کر جاں بحق

11 جون, 2024

دینہ میں خاوند کی موت کا صدمہ بیوی برداشت نہ کر سکی، دونوں میاں بیوی انتقال کر گئے

18 اگست, 2025

پنڈدادنخان: شہید ہیڈ کانسٹیبل شیخ نوازش علی کی 32ویں برسی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی

28 اکتوبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں