Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: امریکا میں کھیروں سے وباء پھیل گئی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

امریکا میں کھیروں سے وباء پھیل گئی

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
24 دسمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

میکسیکو سے امریکا جانے والے کھیروں کے سبب پھیلنے والے انفیکشن سالمونیلا کے سبب 23 امریکی ریاستوں میں مریضوں کی تعداد 100 تک پہنچ گئی۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سن فیڈ پروڈیوس، بالوئن فارمز اور رس ڈیوس ہول سیل کے فروخت کردہ کھیروں کو ان اشیاء (ڈیلی ٹرے اور سلاد سمیت) جن میں یہ استعمال کیے گئے ہیں، واپس طلب کر لیا گیا ہے۔

فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن کی جانب سے تصدیق کی گئی ہے کہ دستیاب معلومات کے مطابق 25 افراد کو اسپتال میں داخلے کی ضرورت پیش آئیں۔ البتہ، وباء سے کسی قسم کی کوئی موت واقع نہیں ہوئی۔ مریضوں میں 1 سے 98 برس تک کے افراد شامل ہیں۔

67 مریضوں سے گفتگو کے بعد معلوم ہوا کہ 54 نے بیماری ہونے قبل کھیرا کھایا تھا۔

سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن (سی ڈی سی) کا کہنا تھا کہ وباء سے متاثر ہونے والوں کی تعداد غیر تصدیق شدہ کیسز اور سالمونیلا کی مخصوص ٹیسٹ نہ ہونے کی وجہ سے کافی زیادہ ہو سکتی ہے۔

عملی اقدام کے طور پر 12 اکتوبر سے 26 نومبر کے درمیان تقسیم کیے جانے والے کھیروں کو واپس منگوا لیا گیا ہے۔ یہ کھیرے امریکا کی متعدد ریاستوں اور کینیڈا کے کئی صوبوں میں سپلائی کیے گئے تھے۔

 

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
overcast clouds
29° _ 29°
32%
1 km/h
جمعہ
30 °C
ہفتہ
31 °C
اتوار
33 °C
پیر
34 °C
منگل
35 °C

تازہ ترین

دریائے جہلم میں ڈوبنے والے ستھرا پنجاب کے سینٹری ورکر کی لاش چھ روز بعد طور کے مقام سے برآمد
15 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈھوک نلہ کے چار روز سے لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد
15 اکتوبر, 2026
یوتھ گیمز 2026 کی تیاریوں کا جائزہ اجلاس، ضلع جہلم سے طلباء و طالبات کی بھرپور شرکت یقینی بنانے کا عزم
15 اکتوبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں 16 سرچ آپریشنز، 457 افراد اور 202 گھروں کی چیکنگ، افغان شہری سمیت 3 ملزمان گرفتار
15 اکتوبر, 2026
جہلم میں عالمی یوم سفید چھڑی کے موقع پر آگاہی ریلی، بصارت سے محروم افراد کے حقوق اور خودمختاری کے فروغ پر زور
15 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سادہ ورزش کیمو تھراپی کے منفی اثرات سے بچا سکتی ہے، تحقیق

7 جولائی, 2024

کافی دل کی صحت کیلئے خطرہ بن سکتی ہے

21 اگست, 2024

امریکا؛ ای-بائیک اور اسکوٹر سے زخمی ہونے والے افراد کی تعداد میں اضافہ

24 جولائی, 2024

ٹماریلو یا ٹومیٹو ٹری

3 اکتوبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں