Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: امریکا؛ ای-بائیک اور اسکوٹر سے زخمی ہونے والے افراد کی تعداد میں اضافہ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

امریکا؛ ای-بائیک اور اسکوٹر سے زخمی ہونے والے افراد کی تعداد میں اضافہ

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
24 جولائی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

کیلیفورنیا:  امریکا میں الیکٹرک ٹرانسپورٹ جیسے الیکٹرک بائک اور ای-سکوٹر وغیرہ زیادہ استعمال کرنے سے زخمی ہونے والے افراد کی تعداد میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

یونیورسٹی آف کیلیفورنیا، سان فرانسسکو کے ڈاکٹر ایڈرین فرنانڈیز کی قیادت میں ایک ٹیم نے رپورٹ کیا کہ 2017 اور 2022 کے درمیان ہر سال امریکیوں میں ای-بائیک کے زخمی ہونے کی شرح دوگنی ہو گئی ہے۔

الیکٹرک اسکوٹروں سے منسلک چوٹوں میں 45 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

ڈاکٹر ایڈرین نے نیوز ریلیز میں کہا کہ حادثات میں یہ زبردست اضافہ مزید حفاظتی اقدامات کی فوری ضرورت کی نشاندہی کرتا ہے۔

ڈاکٹر ایڈرین اور ان کے ساتھیوں نے 2017 سے 2022 تک یو ایس کنزیومر پروڈکٹ سیفٹی کمیشن کے نیشنل الیکٹرانک انجری سرویلنس سسٹم کے ڈیٹا کی مدد سے تحقیق انجام دی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
scattered clouds
26° _ 26°
57%
1 km/h
پیر
29 °C
منگل
31 °C
بدھ
32 °C
جمعرات
32 °C
جمعہ
31 °C

تازہ ترین

سارہ شریف کے بہن بھائیوں کی سرپرستی جہلم میں کس کو سونپی گئی؟
12 اکتوبر, 2026
سوہاوہ میں ایل پی جی کا خالی ٹینکر دیوار سے ٹکرا گیا، ڈرائیور جاں بحق
12 اکتوبر, 2026
جہلم: اہلحدیث چوک تجاوزات کی لپیٹ میں، خواتین، بچوں اور بزرگوں کو آمدورفت میں شدید مشکلات
12 اکتوبر, 2026
پنڈدادنخان میں موٹرسائیکل چوری کرنے والے دو ملزمان گرفتار
12 اکتوبر, 2026
جہلم: نوگراں پل کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں تصادم، طالب علم جاں بحق، 3 نوجوان زخمی
12 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سول ہسپتال جہلم کے سینئر او ٹی ٹیکنیشن ایاز بٹ کو سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا

1 مارچ, 2024

جادوئی مشروم ڈپریشن کے لیے مفید قرار

3 مئی, 2024

مائیگرین سے متعلق نئی دریافت

8 جولائی, 2024

دل کا دورہ پڑنے کے بعد نیند لینا ضروری کیوں؟ 

11 دسمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں