Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سوہاوہ: ڈومیلی اور مغل آباد میں پیرا فورس کی کارروائیاں، خلاف ورزی پر پٹرول پمپ سیل، گرانفروشوں کو وارننگ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سوہاوہ: ڈومیلی اور مغل آباد میں پیرا فورس کی کارروائیاں، خلاف ورزی پر پٹرول پمپ سیل، گرانفروشوں کو وارننگ

محمد نبیل حسن
محمد نبیل حسن
28 جولائی, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ: ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن اور اسسٹنٹ کمشنر/سب ڈویژنل انفورسمنٹ آفیسر (پیرا) غزالہ اصغر کی خصوصی ہدایات پر پیرا فورس نے ڈومیلی اور مغل آباد کے علاقوں میں مختلف کاروباری مراکز کے خلاف انفورسمنٹ کارروائیاں کرتے ہوئے ایک پٹرول پمپ کو مبینہ خلاف ورزی پر سیل کر دیا جبکہ متعدد دکانداروں کو سرکاری نرخناموں پر عملدرآمد کی ہدایت جاری کی گئی۔

جہلم کی تحصیل سوہاوہ کے علاقے مغل آباد میں موصول ہونے والی عوامی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے انفورسمنٹ آفیسرز محمد سلیمان اور شاہنواز نے متعلقہ پٹرول پمپ کا تفصیلی معائنہ کیا۔ انتظامیہ کے مطابق معائنے کے دوران خلاف ورزی سامنے آنے پر پٹرول پمپ کو موقع پر ہی سیل کر دیا گیا اور مزید قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا۔

اس دوران پیرا فورس نے ڈومیلی اور مغل آباد میں چکن شاپس، کریانہ اسٹورز اور روزمرہ استعمال کی اشیائے خورونوش فروخت کرنے والی دکانوں کا بھی معائنہ کیا۔ انفورسمنٹ ٹیم نے دکانداروں کو ہدایت کی کہ وہ سرکاری نرخناموں پر سختی سے عمل کریں، معیاری اشیاء کی فراہمی یقینی بنائیں اور صارفین کے حقوق کا مکمل تحفظ کریں۔

انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ناجائز منافع خوری، ذخیرہ اندوزی اور دیگر خلاف ورزیوں کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی اور کسی بھی شخص کو قانون کی خلاف ورزی کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

ضلعی انتظامیہ کے مطابق عوامی مفاد کا تحفظ، ناجائز منافع خوری کا خاتمہ اور قانون کی بالادستی اولین ترجیح ہے، جبکہ شہریوں کو ریلیف کی فراہمی کے لیے بلاامتیاز انفورسمنٹ کارروائیاں آئندہ بھی جاری رکھی جائیں گی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
61%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں کتا مارنے کیلئے چلائی جانے والی گولی سے خاتون جاں بحق

24 نومبر, 2024

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اپنے والد نواز شریف کے ترقی کے ویژن کو آگے بڑھائیں گی، ڈاکٹر فضل الحق

28 فروری, 2024

پولیو مہم کی کامیابی پاکستان کے محفوظ مستقبل کی ضمانت ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس

21 مئی, 2025

جہلم: پروموشن حاصل کرنے والے اساتذہ کو دلی مبارک باد پیش کرتے ہیں، پی ای اے جہلم

12 مئی, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں