Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: پتنگ بازی خونی کھیل، والدین پولیس کا ساتھ دیں، قمر سلطان
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: پتنگ بازی خونی کھیل، والدین پولیس کا ساتھ دیں، قمر سلطان

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
31 جنوری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ایس ایچ او تھانہ سٹی جہلم قمر سلطان نے پتنگ بازی کے نقصانات سے آگاہی کے سلسلے میں شہریوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پتنگ بازی ایک خونی اور جان لیوا کھیل ہے، جس کے باعث کئی قیمتی جانیں ضائع ہو چکی ہیں اور متعدد افراد شدید زخمی ہو چکے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ والدین کو اس خطرناک کھیل کی روک تھام کے لیے پولیس کا ساتھ دینا ہوگا اور اپنے بچوں کو اس کے خطرات سے آگاہ کرنا ہوگا۔

ایس ایچ او قمر سلطان نے مزید کہا کہ حکومت نے پتنگ بازی پر سخت پابندی عائد کر رکھی ہے اور خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ پتنگ بازی میں ملوث افراد کو قید اور جرمانے کی سزائیں دی جائیں گی۔

انہوں نے کہا کہ حکومت کی جانب سے پتنگ بازی کے خلاف خصوصی آگاہی مہم چلائی جا رہی ہے اور شہر سمیت ضلع بھر میں اس خونی کھیل کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی۔ پتنگ فروخت کرنے اور اڑانے والوں کے خلاف مقدمات درج کیے جائیں گے اور سخت سزائیں دی جائیں گی۔

ایس ایچ او نے والدین سے اپیل کی کہ وہ اپنے بچوں کو اس جان لیوا کھیل سے دور رکھیں تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچا جا سکے اور قیمتی جانوں کا ضیاع روکا جا سکے۔ پولیس عوام کے تعاون سے اس خطرناک سرگرمی کے مکمل خاتمے کے لیے پرعزم ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
32°C
Jhelum
broken clouds
32° _ 32°
57%
2 km/h
اتوار
37 °C
پیر
38 °C
منگل
37 °C
بدھ
36 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

جماعت اسلامی جہلم کے ضلعی نائب امیر عبدالحمید جہلمی انتقال کر گئے
8 اگست, 2026
جہلم میں ٹاہلیانوالا روڈ پر موٹر سائیکل اور رکشے میں تصادم، دو افراد زخمی
8 اگست, 2026
جہلم میں ریلوے لائن عبور کرتے ہوئے ٹرین کی زد میں آ کر نامعلوم شخص جاں بحق
8 اگست, 2026
جہلم میں جشن آزادی کی تیاریاں عروج پر، شہر میں سبز ہلالی پرچموں اور برقی قمقموں کی بہار
8 اگست, 2026
جہلم میں پہلی بار مفت سی ایس ایس اورینٹیشن سیمینار، طلبہ و گریجویٹس کو سول سروس امتحان کی تیاری سے متعلق رہنمائی
8 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ضلع جہلم میں خشک سردی کی لہر برقرار، بچے بڑے زکام، کھانسی اور بخار کے وائرس میں مبتلا

11 جنوری, 2025

عام انتخابات کے موقع پر تعلیمی اداروں میں کتنی چھٹیاں ہونگی، تفصیلات سامنے آگئیں

20 جنوری, 2024

پنڈدادنخان سے لالہ موسی مسافر ٹرین 10 سال بعد بحال کردی گئی

2 جون, 2024

جہلم میں ہیلمٹ کی قلت، شہری مہنگے داموں ہیلمٹ خریدنے پر مجبور

5 دسمبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں