Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ڈی ایس پی ٹریفک جہلم طارق شفیع کی شہریوں میں ٹریفک آگاہی مہم، پمفلٹس تقسیم
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ڈی ایس پی ٹریفک جہلم طارق شفیع کی شہریوں میں ٹریفک آگاہی مہم، پمفلٹس تقسیم

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
18 جنوری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو کے احکامات کی روشنی میں، ڈی ایس پی ٹریفک طارق شفیع نے شہریوں میں ٹریفک آگاہی مہم کے سلسلے میں پمفلٹس تقسیم کیے۔ مہم کا مقصد شہریوں کو ٹریفک حادثات سے بچنے کے لیے ضروری ہدایات فراہم کرنا تھا۔

اس موقع پر ڈی ایس پی طارق شفیع نے شہریوں کو تیز رفتاری اور اوور ٹیکنگ کے خطرات سے آگاہ کیا اور بتایا کہ یہ دونوں عوامل حادثات کا باعث بنتے ہیں جس سے جان کا نقصان ہو سکتا ہے۔ انہوں نے موٹر سائیکل سواروں کو دوران سفر ہیلمٹ کے استعمال کی ہدایت بھی کی، کیونکہ موٹر سائیکل سواروں کو حادثات میں زیادہ تر سر پر چوٹ لگتی ہے، جس سے جان لیوا حالات پیدا ہو سکتے ہیں۔

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو نے اس موقع پر کہا کہ "ٹریفک قوانین کی پاسداری کر کے ہم نہ صرف اپنی بلکہ دوسروں کی جان بھی بچا سکتے ہیں۔” انہوں نے شہریوں سے اپیل کی کہ وہ ٹریفک قوانین کی مکمل پابندی کریں تاکہ حادثات میں کمی لائی جا سکے اور محفوظ سفر کو یقینی بنایا جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
27°C
Jhelum
clear sky
27° _ 27°
59%
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
30 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم شہر میں نئی تعمیر شدہ سڑکیں بھاری ڈمپرز کی نذر ہونے لگیں، حفاظتی بیریر ٹوٹ گیا

29 جنوری, 2026

جہلم: میڈیکل سٹور میں آتشزدگی، کلینک اور برتنوں کی دوکانیں بھی جل گئیں

20 فروری, 2024

موسم گرما کے دوران ڈینگی کی افزائش پر کڑی نظر رکھنے کی ضرورت ہے، صباء سحر

20 مئی, 2024

دینہ میں پتھر مار کر گرین بس کا شیشہ توڑنے والا ملزم گرفتار

25 جنوری, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں