Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: گرمی، خشک سالی، گردوغبار اور دھول مٹی مختلف امراض کا سبب بن رہی ہے، سید خلیل حسین کاظمی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

گرمی، خشک سالی، گردوغبار اور دھول مٹی مختلف امراض کا سبب بن رہی ہے، سید خلیل حسین کاظمی

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
23 اپریل, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: معروف سماجی رہنما سید خلیل حسین کاظمی نے شدید گرمی اور خشک سالی کے باعث جہلم شہر میں بڑھتے ہوئے گرد و غبار پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سڑکوں پر اڑنے والی دھول مٹی سانس اور گلے کی بیماریوں کا سبب بن رہی ہے، جس سے بچے، بزرگ اور بالخصوص طلبہ و طالبات متاثر ہو رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ میونسپل کمیٹی اور راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی جانب سے اندرون شہر سڑکوں پر پانی کا چھڑکاؤ نہ ہونے کے باعث صبح اور چھٹی کے اوقات میں سکولوں سے واپسی پر معصوم بچے گرد و غبار میں لپٹے نظر آتے ہیں۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ تعلیمی اداروں کو جانے والے راستوں پر روزانہ کی بنیاد پر پانی کا چھڑکاؤ کیا جائے تاکہ ٹریفک سے اٹھنے والے غبار سے بچوں کو محفوظ رکھا جا سکے۔

سید خلیل حسین کاظمی نے سڑکوں کی صفائی اور مرمت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ جہاں جہاں سڑکیں ٹوٹی ہوئی ہیں، انہیں فوری طور پر مرمت کیا جائے تاکہ شہری گرد و غبار سے بچ سکیں۔ انہوں نے یہ بھی نشاندہی کی کہ پاکستان موسمیاتی خطرات کے لحاظ سے دنیا کے آٹھویں نمبر پر ہے، اس لیے ہمیں موسمیاتی تبدیلیوں کے منفی اثرات سے بچنے کے لیے فوری اور عملی اقدامات کرنا ہوں گے۔

انہوں نے ماحول دوست رویوں کو فروغ دینے اور درخت لگانے پر زور دیا اور کہا کہ ہر فرد کو ماحول دشمن سرگرمیوں کے خلاف اپنا کردار ادا کرنا ہو گا تاکہ آئندہ نسلوں کو ایک صاف، صحت مند اور محفوظ ماحول فراہم کیا جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
63%
1 km/h
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C
بدھ
34 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

تحصیل پنڈدادنخان کی ترقی کیلئے اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے، چوہدری فرخ الطاف

12 مئی, 2024

سٹوڈنٹس کے لیے بڑی خبر آگئی

10 جنوری, 2025

جہلم کی سڑکوں اور گلی محلوں میں تجاوزات کی بھر مار، شہریوں کو مشکلات کا سامنا

22 اگست, 2024

جہلم پولیس کی کارروائی، آوارہ گردی کرنے والے 4 ملزمان گرفتار

11 اگست, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں