Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پنڈدادنخان میں عامر پوڈری ڈکیت گینگ کے 4 کارندے گرفتار، مال مسروقہ اور اسلحہ برآمد
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پنڈدادنخان میں عامر پوڈری ڈکیت گینگ کے 4 کارندے گرفتار، مال مسروقہ اور اسلحہ برآمد

عامر کیانی
عامر کیانی
15 جنوری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈدادنخان پولیس نے ایک اہم کارروائی کے دوران ڈکیتی و نقب زنی کی متعدد وارداتوں میں ملوث معروف گینگ "عامر پوڈری گینگ” کے چار ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کی تحصیل پنڈدادنخان میں ایس ایچ او تھانہ پنڈدادنخان ظہیرالدین بابر اور ان کی ٹیم نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ملزمان عامر نواز، علی عمران، حسنین انور اور محمد اویس کو گرفتار کیا۔ پولیس نے ڈکیت ملزمان سے ڈکیتی و نقب زنی کی وارداتوں میں چھینی گئی رقم 4 لاکھ 17 ہزار 800 روپے اور 2 عدد پسٹل 30 بور معہ ایمونیشن برآمد کر لیے ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کے خلاف ٹھوس شواہد موجود ہیں اور انہیں عدالت میں چالان کر کے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔ اس گرفتاری کو پولیس کی ایک بڑی کامیابی قرار دیا جا رہا ہے، جس سے علاقے میں امن و امان کی فضاء مزید مستحکم ہو گی اور عوام کا پولیس پر اعتماد بحال ہو گا۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو نے اس کارروائی کو اہم سنگ میل قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس سے نہ صرف ملزمان کی گرفتاری عمل میں آئی ہے بلکہ عوامی تحفظ کے حوالے سے ایک مثبت قدم بھی اٹھایا گیا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
61%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سکولوں میں پڑھانے والے ٹیچرز کی 40 سال بعد سنی گئی

20 جولائی, 2024

کیا اب مقررہ تاریخ کے بعد جمع کرائے جانے والے بجلی کے بلوں پر جرمانہ نہیں ہوگا؟

6 اگست, 2024

مہنگائی، بے روزگاری اور سیاسی عدم استحکام کے باعث لوگوں کا بیرون ملک جانے کا رجحان بڑھ گیا

11 اکتوبر, 2023

جہلم میں خاتون کو مبینہ طور پر جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار

29 اپریل, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں