Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں محنت کشوں کا استحصال، کم از کم تنخواہ پر عمل درآمد نہ ہو سکا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں محنت کشوں کا استحصال، کم از کم تنخواہ پر عمل درآمد نہ ہو سکا

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
1 اکتوبر, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: صوبائی حکومت کی جانب سے مقرر کردہ کم از کم 40 ہزار روپے ماہانہ تنخواہ پر جہلم شہر اور گرد و نواح میں عمل درآمد نہ ہو سکا۔

محکمہ لیبر ضلع جہلم کی عدم دلچسپی کے باعث مزدور بدستور استحصال کا شکار ہیں۔ ضلع بھر میں محنت کش مہنگائی کے اس پرفتن دور میں بھی صرف 15 سے 25 ہزار روپے ماہانہ میں گزارہ کرنے پر مجبور ہیں۔

مزدوروں کا کہنا ہے کہ اتنی قلیل آمدنی میں گھریلو اخراجات، تعلیم اور علاج معالجہ چلانا تقریباً ناممکن ہو چکا ہے۔

سماجی اور عوامی حلقوں کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کے واضح احکامات کے باوجود محکمہ لیبر نے اس حوالے سے مکمل چشم پوشی اختیار کر رکھی ہے، جس کے باعث سفید پوش طبقہ شدید مشکلات کا شکار ہے۔

انسانی حقوق کی تنظیموں اور سماجی شخصیات نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور چیف سیکرٹری پنجاب سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے تاکہ مزدوروں کو ان کا جائز حق دلایا جا سکے اور ان کے بچوں کو محنت مزدوری کے بجائے تعلیم کے بہتر مواقع میسر آ سکیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
32°C
Jhelum
few clouds
32° _ 32°
61%
2 km/h
جمعرات
36 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
37 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں مہنگے داموں مضر صحت دودھ کی فروخت جاری، خالص دودھ صرف بھینس کے بچھڑوں کو میسر

28 جولائی, 2024

موٹر سائیکل مالکان کے لیے بڑے ریلیف پیکیج کا اعلان

4 اپریل, 2026

سولر پینل کے ریٹ اپریل کے بعد مئی میں مزید گر گئے

11 مئی, 2024

جہلم میں چینی کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں، یوٹیلیٹی اسٹورز پر دستیابی نایاب

2 جولائی, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں