Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: اثریہ بوائز سکول اینڈ کالج جہلم میں یوم آزادی کے موقع پر طلباء کی جانب سے شاندار تقریب
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

اثریہ بوائز سکول اینڈ کالج جہلم میں یوم آزادی کے موقع پر طلباء کی جانب سے شاندار تقریب

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
16 اگست, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: اثریہ بوائز سکول اینڈ کالج جہلم میں یوم آزادی کے موقع پر طلباء کی جانب سے شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تلاوت، ملی نغمہ، شہداء اسلام و پاکستان کو خراج عقیدت، افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی اور دعا کی گئی۔

تفصیلات کے مطابق اثریہ بوائز سکول اینڈ کالج جہلم میں یوم آزادی کے موقع پر طلباء کی جانب سے شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں سٹیج کو خوبصورت سفید و سبز رنگ کے غباروں اور سبز ہلالی پرچموں و لڑیوں سے سجایا گیا اور جاذب نظر یوم پاکستان کی مناسبت سے قد آور شیٹ رونق کو دوبالا کررہی تھی۔

تقریب کا آغاز تلاوت قرآن مجید سے کیا گیا، حمد و نعت کے بعد طلباء کے درمیان کلاس وائز تقاریر و قومی نغموں کے مقابلہ جات ہوئے۔ مقابلہ جات کے علاوہ طلباء نے جوش و ولولہ کے ساتھ ٹیبلو بھی پیش کئے جو دیکھنے والوں میں جوش و جذبہ کی لہر دوڑاتے رہے اور پروگرام بہتر سے بہترین ہوتا رہا۔

پروگرام کے آخر میں پرنسپل محمد زاہد خورشید نے جاندار و شاندار پروگرام پیش کرنے پر طلباء کو شاباش دی اور اساتذہ اکرام کا شکریہ ادا کیا جن کی محنت و لگن سے یوم تشکر یوم آزادی کا کامیاب پروگرام ہوا۔

پرنسپل کی تقریر کے بعد دل دل پاکستان کے ساتھ اس عہد کا اظہار کیا گیا کہ ہمیشہ پاکستان کے لیے محنت اور لگن سے کام کریں گے اور دعا کی گئی کہ اللہ اس وطن کو ہمیشہ قائم و دائم رکھے، دشمنوں کی چالوں سے محفوظ رکھے اور پاکستان زندہ باد کے نعروں کے ساتھ یہ تقریب اختتام پذیر ہوئی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
light rain
31° _ 31°
65%
4 km/h
بدھ
39 °C
جمعرات
34 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
32 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم: مشیر صحت نے پولیس لائنز میں نئے لیڈیز ہوسٹل اور ایس ڈی پی او صدر سرکل آفس کا افتتاح کر دیا

9 جنوری, 2026

ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کا تحصیل آفس کا دورہ، دفتری کارکردگی اور شہری خدمات کی بہتری پر زور

15 نومبر, 2025

ضلع جہلم کے 50 فیصد سے زائد ہائی سکولز میں ہیڈز کی تعیناتیاں نہ ہو سکیں

18 اگست, 2024

مسلم امہ کی کامیابی اسوۂ حسنہ پر عمل پیرا ہونے میں ہے، مرکزی علما کونسل جہلم

7 ستمبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں