Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کا دائرہ کار شہر سے نکل کر مضافاتی علاقوں تک پھیلنے لگا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کا دائرہ کار شہر سے نکل کر مضافاتی علاقوں تک پھیلنے لگا

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
25 جنوری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: غیر قا نونی ہا ؤسنگ سکیموں کا دائرہ کار شہر سے نکل کرمضافاتی علاقوں تک پھیلنا شروع ہو گیا، غیر قا نونی ہا ؤسنگ کا لونیوں کی بھر مار ، بااثر مالکان سادہ لوح افراد کو لوٹنے میں مصروف، انتظامیہ متعدد کا لونیوں کو غیر قانونی قرار دینے کے باوجود سر بمہر کرنے اور تشہیر کرنے سے گریزاں ہے۔

تفصیلات کے مطابق جہلم شہر اورگردونواح میں پہلے سے ہی غیر قا نونی اور غیر منظور شدہ ہا ؤسنگ کا لو نیوں کی بھرمار ہو چکی ہے، ان ہا ؤسنگ سکیموں کے مالکان عوام کو سنہرے خواب دکھا کر ان کی جمع پونجی لوٹنے میں مصروف ہیں، اب ان ہا ؤسنگ سکیموں کا دائرہ کار بڑھ کرمضافاتی علاقوں تک پہنچ چکاہے، دن بدن ہا ؤسنگ کا لونیوں اور ٹاؤنز کی تعداد میں غیر معمولی اضافہ ہو رہا ہے۔

شہر سے ملحقہ علاقوں میں بھی غیر قانو نی اور غیر منظور شدہ سکیموں کے جراثیم تیزی کے ساتھ پھیلنا شروع ہو چکے ہیں۔بااثر مالکان ماہانہ اقساط کی آڑ میں سادہ لوح غریب محنت کشوں سمیت بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ویب سائٹس پر ہاؤسنگ کالونیوں کے داخلی گیٹ اور جعلی گھروں کی پرکشش تصویریں اپ لوڈ کر کے ہزاروں رو پے مرلہ والی جگہ لا کھوں رو پے فی مرلہ کے حساب سے سادہ لوح شہریوں کو ڈویلپمنٹ کے سنہری خواب دکھا کر فروخت کر رہے ہیں۔

ان غیر قا نونی کا لونیوں کا نہ تو میونسپل کمیٹیوں، ضلع کونسل سے نقشے منظور ہیں اور نہ ہی مالکان نے میونسپل کمیٹیوں اور ضلع کونسلوں سے منظوری کے لئے رجوع کیا ہے، جس کی وجہ سے ہاؤسنگ کالونیوں میں جگہ خریدنے والے درجنوں افراد ذہنی پریشانی میں مبتلا دکھائی دیتے ہیں کیونکہ وہ بغیر نقشہ منظور ی تعمیرات نہیں کر سکتے۔

متاثرین نے بتا یا کہ میونسپل کمیٹیاں اور ضلع کونسلز غیر قا نونی کا لونیاں بننے ہی کیوں دیتے ہیں، اگر یہ کالونیاں میونسپل کمیٹیوںکی ملی بھگت سے تیار نہیں ہو رہیں تومیونسپل کمیٹیوں کی انتظامیہ بااثر مالکان کے خلاف آپریشن شروع کریں اور وہاں پر موجود سامان کو سرکاری تحویل میں لیکر نیلام کیا جائے تاکہ سادہ لوح شہری نوسرباز افراد کی لوٹ مار سے محفوظ رہ سکیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
clear sky
31° _ 31°
36%
3 km/h
منگل
30 °C
بدھ
33 °C
جمعرات
32 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
33 °C

تازہ ترین

بچوں کی صحت مند نشوونما کے لیے حفظان صحت کے اصولوں پر عمل کرنا ضروری ہے، ڈاکٹر ملک عدیل افتخار اعوان
13 اکتوبر, 2026
سارہ شریف کے بہن بھائیوں کی سرپرستی جہلم میں کس کو سونپی گئی؟
12 اکتوبر, 2026
سوہاوہ میں ایل پی جی کا خالی ٹینکر دیوار سے ٹکرا گیا، ڈرائیور جاں بحق
12 اکتوبر, 2026
جہلم: اہلحدیث چوک تجاوزات کی لپیٹ میں، خواتین، بچوں اور بزرگوں کو آمدورفت میں شدید مشکلات
12 اکتوبر, 2026
پنڈدادنخان میں موٹرسائیکل چوری کرنے والے دو ملزمان گرفتار
12 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنڈدادنخان میں پولیس نے جوئے کی بازی الٹ دی، 10 قمارباز رنگے ہاتھوں گرفتار

25 ستمبر, 2025

ایم پی اے سیدرفعت محمودزیدی کا ڈومیلی کا دورہ، مختلف شخصیات سے ملاقاتیں

14 مئی, 2024

محرم الحرام کا چاند نظر آگیا، یوم عاشور 6 جولائی اتوار کو ہوگا

26 جون, 2025

سروس ڈیلیوری اورشہریوں کی جان ومال کا تحفظ اولین ترجیح ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

19 جنوری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں