Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ایم پی اے سیدرفعت محمودزیدی کا ڈومیلی کا دورہ، مختلف شخصیات سے ملاقاتیں
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ایم پی اے سیدرفعت محمودزیدی کا ڈومیلی کا دورہ، مختلف شخصیات سے ملاقاتیں

محمد نبیل حسن
محمد نبیل حسن
14 مئی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ: ایم پی اے سیدرفعت محمودزیدی نے سوہاوہ کے ڈومیلی کا مصروف ترین دورہ، مختلف شخصیات سے ملاقاتیں اور فاتحہ خوانی کی۔

ایم پی اے سید رفعت محمود زیدی کی بڑاگواہ میں نمبردار سہیل کے گھر آمد اور انہوں نے تمام دوستوں کا شکریہ ادا کیا جو الیکشن میں بھرپور حمایت کی۔

سید رفعت محمود زیدی نے ماسٹر مجاہد شاہ کی والدہ ماجدہ کی وفات پر فاتحہ خوانی کیں اور اہلخانہ سے اظہارے تعزیت کیا،انکے علاوہ ڈھوک ہیراں پدھری میں بھی سید رفعت محمود زیدی نے چوہدری وہاب کی وفات پر فاتحہ خوانی کیں اور اہلخانہ سے اظہارے تعزیت کیا۔

ڈھوک نگیال میں بھی ایم پی اےسید رفعت محمود زیدی نےچوہدری خلیل کی وفات پر فاتحہ خوانی کی اور اہلخانہ سے اظہار تعزیت کی جبکہ رسولپور گاؤں میں پیر سید غضنفر حسین مرحوم کےانتقال پربھی فاتحہ خوانی کی اور اہلخانہ سے اظہار تعزیت کی اور دکھ کااظہار۔

سید رفعت محمود زیدی کے ہمراہ ADV یثرب علی بھی موجود تھے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
30°C
Jhelum
clear sky
30° _ 30°
47%
2 km/h
جمعہ
31 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
37 °C

تازہ ترین

نہر اپر جہلم میں تین کم سن بچوں کو پھینکنے کا افسوسناک واقعہ، دو بچوں کی لاشیں برآمد، تیسرے کی تلاش جاری
17 ستمبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، افغان شہری سمیت 4 ملزمان گرفتار
16 ستمبر, 2026
جہلم میں مہنگائی نے غریب اور متوسط طبقےکی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا
16 ستمبر, 2026
یوتھ گیمز 2026، جہلم میں نوجوان ٹیلنٹ کی تلاش اور حوصلہ افزائی کے لیے مربوط اقدامات کا آغاز
16 ستمبر, 2026
جلالپور ایریگیشن پراجیکٹ چند ماہ میں فعال کر دیا جائے گا، تمام رکاوٹیں دور کی جائیں گی، ڈپٹی کمشنر جہلم
16 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

شدید سردی کی لہر، سکولوں کے نئے اوقات کار جاری

13 جنوری, 2025

دینہ: منگلا پولیس کی کارروائی، شہری کو قتل کرنے کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

16 اگست, 2025

سوہاوہ میں وکیل کے گھر دھاوا، ڈی پی او جہلم کا فوری نوٹس، قتل کی دھمکیاں دینے والے ملزمان گرفتار

15 اپریل, 2025

جہلم کو ایک ماڈل اور خوبصورت ضلع بنانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں، ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن

9 جنوری, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں