Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں شدید گرمی کی لہر، درجہ حرارت 46 ڈگری تک جا پہنچا، ہیٹ ویو کا خدشہ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں شدید گرمی کی لہر، درجہ حرارت 46 ڈگری تک جا پہنچا، ہیٹ ویو کا خدشہ

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
9 جون, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم اور گردونواح میں سورج آگ برسانے لگا، شدید گرمی نے شہریوں کی زندگی مفلوج کرکے رکھ دی۔ درجہ حرارت 46 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچا، جس کے باعث شہر کے بازار سنسان اور گلی محلے ویران ہو گئے۔

عید الاضحیٰ کے پہلے روز سے جاری گرمی کی شدید لہر نے شہریوں کو گھروں کے اندر محصور کر دیا ہے۔ دن کے اوقات میں سڑکیں سنّاٹے کا منظر پیش کرتی ہیں جبکہ بازاروں میں خریداروں کی تعداد نہ ہونے کے برابر ہے۔ شہر کی مصروف ترین سڑکیں اور بازار بھی خالی دکھائی دے رہے ہیں جبکہ ٹریفک کی روانی میں بھی واضح کمی دیکھی جا رہی ہے۔

شدید گرمی کے باعث ہیٹ ویو کے خطرات میں اضافہ ہو گیا ہے۔ محکمہ صحت اور ماہرین نے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ شہری بلا ضرورت گھروں سے باہر نکلنے سے گریز کریں، زیادہ سے زیادہ پانی اور مشروبات کا استعمال کریں اور ہلکے رنگ کے کپڑے پہنیں۔

ماہرین کا مزید کہنا ہے کہ گرمی سے محفوظ رہنے کے لیے دھوپ میں نکلتے وقت سر کو ڈھانپنے کے لیے کیپ یا چھتری کا استعمال کیا جائے، جبکہ دھوپ سے آنکھوں کو محفوظ رکھنے کے لیے سن گلاسز کا استعمال بھی مفید ہے۔

انتظامیہ اور طبی ماہرین نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ گرمی کی شدت کو سنجیدہ لیتے ہوئے خود کو اور اپنے پیاروں کو ہیٹ اسٹروک جیسے خطرناک اثرات سے محفوظ رکھیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
32°C
Jhelum
few clouds
32° _ 32°
61%
2 km/h
جمعرات
36 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
37 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں، 2 منشیات فروش گرفتار

25 مئی, 2024

پنڈدادنخان میں شہریوں کو قتل کرنے کی کوشش کرنے والے 2 ملزمان گرفتار

29 جولائی, 2025

الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت فری میڈیکل کیمپ منعقد ہوا

23 جولائی, 2024

جہلم میں نان رجسٹرڈ نجی سکولوں کی بھرمار، بچوں کا مستقبل داؤ پر لگ گیا

10 فروری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں