Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: عزت کو لیکر کچھ زیادہ ہی حساس ہونا ڈپریشن کا خطرہ بڑھا دیتا ہے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

عزت کو لیکر کچھ زیادہ ہی حساس ہونا ڈپریشن کا خطرہ بڑھا دیتا ہے

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
21 مئی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

نیویارک: حال ہی میں ہوئی ایک نئی تحقیق سے پتا چلا ہے کہ جو لوگ اپنی عزت کی بہت پرواہ کرتے ہیں، انکی نظر میں جب ان کی عزت داغدار ہوتی ہے تو ان میں وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ڈپریشن کا خطرہ کافی بڑھ جاتا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق تحقیق ’جرنل آف سوشل سائیکالوجی‘ میں شائع ہوئی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ ایسے افراد اپنی عزت کے لے کر بہت زیادہ حساس ہیں، ان کی عزت پر جب آنچ آتی ہے تو ایسے لوگوں کی ذہنی صحت متاثر ہوتی ہے۔

امریکی محققین کی جانب سے کیے گئے مطالعے کا مقصد ڈپریشن اور خودکشی کے درمیان تعلق کو مزید بہتر طور پر سمجھنا تھا، خاص طور پر ایسے معاشروں میں جہاں عزت کو بہت اہمیت دی جاتی ہے۔

دنیا میں کچھ معاشرے ایسے ہیں جو سماجی یا خاندانی عزت کی بقا پر بہت زیادہ زور دیتے ہیں جو مردوں میں طاقت اور شجاعت کے طور پر ظاہر ہوتی ہے جبکہ خواتین میں جنسی پاکیزگی اور وفاداری کے طور پر۔

مثال کے طور پر جنوبی اور مغربی امریکی خطوں میں مروجہ غیرت و عزت والے کلچر میں زیادہ خودکشیوں کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ شمالی اور مڈویسٹ یہ شرح دیکھی گئی۔

مطالعے کے مصنف اور پین اسٹیٹ یارک یونیورسٹی میں سماجی نفسیات کے اسسٹنٹ پروفیسر، اسٹیفن فوسٹر نے کہا کہ میں اور میرے ساتھیوں نے روز مرہ کے تجربات کو مکمل طور پر سمجھنے کی کوشش کی جو ایسے معاشروں میں زیادہ خودکشی کی وجہ بنتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہم اس کی روک تھام کرنا چاہتے ہیں، اور اس کیلئے ضروری ہے کہ ایسے افراد جو ان احساسات سے گزرے ہوں ان کے تجربات کو سامنے رکھا جائے، تبھی اس حوالے سے کوئی موثر پروگرام تیار کیا جاسکتا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
40°C
Jhelum
few clouds
40° _ 40°
32%
3 km/h
منگل
40 °C
بدھ
40 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
36 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

چاکلیٹ بلڈ پریشر اور کولسٹرول کو مںظم رکھنے میں معاون

3 جولائی, 2024

منکی پاکس کو روکنے کیلئے مشترکہ اقدامات کی ضرورت ہے، عالمی ادارہ صحت

26 اگست, 2024

شوگر کی ادویات 90 فیصد مریضوں کی پہنچ سے باہر

14 نومبر, 2024

صرف 10 منٹ کی ورزش سیگریٹ چھوڑنے میں مددگار قرار

31 دسمبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں