Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ہیلمٹ خلاف ورزی پر ایف آئی آرز اور بھاری جرمانے، گاڑیوں کے ریکارڈ توڑ چالانوں پر شہریوں کو شدید تشویش
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ہیلمٹ خلاف ورزی پر ایف آئی آرز اور بھاری جرمانے، گاڑیوں کے ریکارڈ توڑ چالانوں پر شہریوں کو شدید تشویش

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
5 جنوری, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ضلعی پولیس اور ٹریفک پولیس کی جانب سے ہیلمٹ کی مبینہ خلاف ورزی پر بچوں اور طالب علموں کے خلاف ایف آئی آرز کے اندراج، بھاری جرمانوں اور مال بردار گاڑیوں کے ریکارڈ توڑ چالانز پر شدید تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ یہ اقدامات عوامی سطح پر بے چینی اور اضطراب میں اضافے کا سبب بن رہے ہیں۔

جہلم کی شہری، سماجی، رفاحی اور فلاحی تنظیموں کے عمائدین نے کہا ہے کہ ایسے اقدامات سے عوام اور جمہوری حکومت کے درمیان خلیج میں اضافہ ہوگا۔ ان کا کہنا ہے کہ بیرونِ ملک مقیم تارکینِ وطن اپنی زمینوں پر قبضوں کے مسائل کے باعث پہلے ہی شدید پریشانی کا شکار ہیں، جبکہ موجودہ صورتحال نے عوامی مسائل میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔

سول سوسائٹی کے نمائندگان نے کہا کہ تاجر تنظیموں، سماجی حلقوں اور مقامی نمائندوں کو اعتماد میں لیے بغیر کیے گئے سخت انتظامی اقدامات سے کاروباری سرگرمیاں شدید متاثر ہوئی ہیں اور خوف و ہراس کی فضا قائم ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ حکومت ایک واضح اور مستقل پالیسی اختیار کرے، تاکہ تاجروں کے گھروں کے چولہے بجھنے سے بچ سکیں اور عوام کو ریلیف مل سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
broken clouds
35° _ 35°
52%
3 km/h
منگل
34 °C
بدھ
36 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
36 °C
ہفتہ
35 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

عید الاضحی پر صفائی، سکیورٹی اور دیگر انتظامی معاملات بہتر طریقے سے حل کئے جائیں گے، ڈپٹی کمشنر جہلم

15 مئی, 2024

یورپ جانے کے خواہشمند 10 ہزار سے زائد پاکستانی گرفتار

28 دسمبر, 2024

جہلم میں محکمہ انہار کی اراضی و سرکاری رقبہ جات پر قبضے کا انکشاف

10 فروری, 2024

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا خدشہ

24 جون, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں