Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں محکمہ انہار کی اراضی و سرکاری رقبہ جات پر قبضے کا انکشاف
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں محکمہ انہار کی اراضی و سرکاری رقبہ جات پر قبضے کا انکشاف

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
10 فروری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: محکمہ انہار کی اراضی و سرکاری رقبہ جات پر قبضے ہونے کا انکشاف جبکہ متعلقہ سٹیٹ افسران کی پر اسرار خاموشی سے سرکار کو کروڑوں روپے کے نقصان کا خدشہ ، شہریوں نے سیکرٹری انہار سے نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا۔

ذرائع کے مطابق جہلم میں محکمہ انہار نے افسران کے قیام کے لیے سرکاری بنگلہ جات بنائے ،جن میں افسران سمیت دیگر ملازمین کی رہائش کا بندوبست کیا گیا جبکہ ان بنگلہ جات اور سرکاری رہائش گاہوں اور نہر کے کناروں پر قیمتی اراضی پر محکمہ انہار کے افسران کی سرپرستی میں لوگوں نے قبضے کرکے پختہ تعمیرات شروع کررکھی ہیں۔

اس طرح محکمہ انہار کے افسران و اہلکار لوگوں کے ساتھ معاملات طے کرکے محکمہ انہار کی قیمتی اراضی پر قبضے کروا کر اس کے عوض بھاری رقوم وصول کررہے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ایس ڈی او محکمہ انہار کی سرکاری رہائش گاہ جو کہ منگلا میں واقع ہے اور محکمہ انہار کی قیمتی اراضی جو کہ جہلم اپر اور جہلم لوئر کے دونوں کناروں پر واقع ہے محکمہ کے افسران کی سرپرستی کیوجہ سے لوگوں نے قبضے کرکے پختہ تعمیرات شروع کررکھی ہیں جبکہ بیشتر مقامات پر دکانداروں نے محکمہ کے افسران و اہلکاروں کے ساتھ معاملات طے کرنے کے بعد عارضی اور مستقل بنیادوں پر دکانیں تعمیر کرنی شروع کررکھی ہیں۔

شہریوں نے سیکرٹری محکمہ انہار ، ایڈوائزر محتسب اعلیٰ پنجاب جہلم سے نوٹس لینے اور محکمہ انہار کی قیمتی اراضی واگزار کروانے کا مطالبہ کیاہے تاکہ سرکاری اراضی کو محفوظ بنایا جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
32°C
Jhelum
clear sky
32° _ 32°
63%
4 km/h
بدھ
32 °C
جمعرات
40 °C
جمعہ
37 °C
ہفتہ
36 °C
اتوار
38 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں سرکاری قیمتوں کے نفاذ کے لیے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو خصوصی ذمہ داریاں تفویض

6 جنوری, 2025

جہلم میں 24 ویں روزے کوبھی پرچون سطح پر سبزیوں اور پھلوں کی گراں فروشی جاری رہی

4 اپریل, 2024

سکولوں میں پڑھانے والے ٹیچرز کی 40 سال بعد سنی گئی

20 جولائی, 2024

ڈپٹی کمشنر جہلم کا مختلف سکولوں کا دورہ، طلباء کے لیے بہتر سہولیات کی فراہمی پر زور

31 دسمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں