Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم پولیس کا سامان آتش بازی بیچنے والے ملزمان کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، 5 ملزمان گرفتار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم پولیس کا سامان آتش بازی بیچنے والے ملزمان کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، 5 ملزمان گرفتار

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
26 فروری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم پولیس کا سامان آتش بازی بیچنے والے ملزمان کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، سامان آتش بازی بیچنے والے 5 ملزمان گرفتارکر کے بڑی مقدار میں سامان آتش بازی برآمد کر لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ کے احکامات پر دینہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 3 ملزمان ساجد علی ،کاظم شاہ اور پرویز حسین کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان سے پھلجھڑی 6 پیکٹ، چھوٹا پٹاخہ 7 عدد، مسٹر بم پٹاخہ 5 ڈبیاں، پوپ پوپ 8 پیکٹ، چکری پٹاخہ 7 ڈبے، چھوٹا انار 1 پیکٹ، ماچس پٹاخہ20 ڈبیاں، انار بڑے 2 عدد، شہنائی چھوٹی 5 بنڈل اور ماچس 10 عدد برآمد کر کے مقدمات درج کر لئے۔

جلالپور شریف پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم بابر ولایت کو گرفتار کر لیا،ملزم سے انار 8 عدد، ماچس پٹاخے30ڈبیاں، چوہا پٹاخے 50 عدد، پٹاخہ پسٹل آرٹیفیشل 3 عدد، تڑتڑ 3 ڈبیاں، مینڈک پٹاخہ 5 عدد اور ماچس 8 عدد برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

ڈومیلی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم عرفان حسین کو گرفتار کر لیا، ملزم سے پوپ پوپ 4 ڈبے، شہنائی چھوٹی22 عدد، چکری 5 ڈبے اور پاپ پاپ پٹاخے 5 پیکٹ برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ آتش بازی جیسے خطرناک کھیل کی روک تھام ہم سب کی ذمہ داری ہے، قانون شکن عناصر سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
39°C
Jhelum
clear sky
39° _ 39°
32%
3 km/h
پیر
40 °C
منگل
42 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
35 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم پولیس کا ون ویلنگ اور غیر نمونہ نمبر پلیٹ والے موٹر سائیکل سواروں کیخلاف کریک ڈاؤن، 12 نوجوان گرفتار

3 اپریل, 2025

عیدالفطر کے موقع پر جہلم میں مثالی انتظامات، شہریوں کا ضلعی افسران کو خراجِ تحسین

2 اپریل, 2025

جہلم کے ہوٹلوں میں صفائی ستھرائی کے ناقص انتظامات، مضر صحت کھانوں کی فروخت دھڑلے سے جاری

20 اکتوبر, 2024

شناختی کارڈ بنوانے والوں کے لئے بڑی خوشخبری آگئی

26 نومبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں