Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پبلک سروس ڈلیوری کے معیار کو بہتر بنانا پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پبلک سروس ڈلیوری کے معیار کو بہتر بنانا پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
28 دسمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ نے کھلی کچہریوں کے انعقاد اور پولیس اسٹیشنز کے دوروں کے ذریعے عوامی مسائل کے فوری حل کو یقینی بنانے کے لیے مؤثر اقدامات کیے ہیں۔

ایس ڈی پی او آفس صدر سرکل اور تھانہ کالا گجراں میں منعقدہ کھلی کچہریوں میں اہل علاقہ کی کثیر تعداد شریک ہوئی، جہاں شہریوں کی درخواستوں اور مسائل کی سماعت کی گئی۔ ڈی پی او نے متعلقہ افسران کو عوامی مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی ہدایت کی۔

ڈی پی او جہلم نے کہا کہ پبلک سروس ڈلیوری کے معیار کو بہتر بنانا پولیس کی اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے شہریوں کو یقین دلایا کہ اگر کسی کو پولیس کے رویے یا تفتیش پر اعتراض ہو تو وہ براہ راست ڈی پی او سے رابطہ کر سکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ آئی جی پنجاب کے احکامات پر فوری انصاف کی فراہمی کے لیے پولیس خدمت مراکز، تحفظ مراکز، میثاق سنٹرز، مصالحتی کونسلز اور جدید تھانہ جات کا قیام عمل میں لایا گیا ہے، جہاں 24/7 سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔

بعد ازاں ڈی پی او نے تھانہ کالا گجراں کا دورہ کرتے ہوئے بلڈنگ، فرنٹ ڈیسک، حوالات، میس ہال، اور مال خانہ سمیت تمام انتظامات کا جائزہ لیا۔ انہوں نے سرکاری اثاثوں کی حفاظت کو یقینی بنانے اور تھانوں کی صفائی کے انتظامات کو بہتر بنانے کی ہدایت دی۔ انہوں نے افسران کو ایف آئی آر کے بروقت اندراج اور شہریوں کے ساتھ خوش اخلاقی سے پیش آنے پر زور دیا۔

اس سے قبل ڈی پی او جہلم نے پولیس لائنز کا بھی دورہ کیا اور صفائی کے انتظامات اور جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔ انہوں نے تمام افسران کو ہدایت دی کہ ترقیاتی کام جلد مکمل کیے جائیں اور تربیت کے اعلیٰ معیار کو یقینی بنایا جائے، کیونکہ یہی اچھے پولیس افسران کی ضمانت ہے۔

ڈی پی او نے کہا کہ تھانوں اور دفاتر کے وزٹ کا سلسلہ جاری رہے گا تاکہ پولیس کی کارکردگی کو بہتر بنایا جا سکے اور عوامی اعتماد بحال کیا جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
20°C
Jhelum
clear sky
20° _ 20°
39%
1 m/s
پیر
29 °C
منگل
30 °C
بدھ
31 °C
جمعرات
29 °C
جمعہ
22 °C

تازہ ترین

نادرا نے مسافروں کے لئے اہم پیغام جاری کردیا
8 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا جہلم آمد پر شاندار استقبال کیا جائے گا، حافظ اعجاز محمود جنجوعہ
8 نومبر, 2026
عاصمہ اعجاز ڈپٹی کمشنر جہلم تعینات، نوٹیفیکیشن بھی جاری
8 نومبر, 2026
اللہ کریم نے اس کرہ ارض پر تمام مخلوقات کو انسان کی خدمت پر مامور کر رکھا ہے، امیر عبدالقدیر اعوان
8 نومبر, 2026
پنڈدادنخان: پولیس عوام کی خدمت کیلئے ہے، شہریوں کے مسائل کا بروقت اور شفاف حل اولین ترجیح ہے۔ آر پی او بابر سرفراز الپا
8 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

رمضان کی آمد؛ دینہ میں پیاز مافیا بے لگام، پیاز کی قیمت آسمانوں سے باتیں کرنے لگی

7 مارچ, 2024

جہلم میں لاپتہ ہونے والی چار کم عمر بچیاں مل گئیں

5 ستمبر, 2024

صفائی کے حوالے سے عدالت میں درخواست دائر ہوتے ہی میونسپل کمیٹی سوہاوہ کے عملے کی دوڑیں لگ گئیں

23 فروری, 2024

جہلم میں گرفتار منشیات فروش مبینہ پولیس مقابلے میں پار

31 مارچ, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں