Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دینہ سے لاپتہ ہونے والے کم عمر بھائیوں کا سراغ نہ مل سکا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دینہ سے لاپتہ ہونے والے کم عمر بھائیوں کا سراغ نہ مل سکا

عامر کیانی
عامر کیانی
19 جولائی, 2024
شیئر کریں
فائل فوٹو
شیئر کریں

دینہ سے دو ماہ قبل لاپتہ ہونے والے کم عمر افغانی بھائیوں کا سراغ نہ مل سکا۔

تفصیلات کےمطابق جہلم کی تحصیل دینہ میں کباڑ اکھٹا کرنے والے نئی آبادی سید حسین کے رہائشی 8 سالہ اختیار اللہ اور 10 سالہ عبداللہ گھر سے کباڑ اکٹھا کرنے کیلئے نکلے اور لاپتہ ہو گئے۔ دو ماہ گزرنے کے باجود دونوں کم عمر بھائیوں کا سراغ نہ مل سکا۔

کم عمر لڑکوں کو مبینہ طور پر اغواء کرنے والا ملزم اور ایف آئی آر کا عکس (تصاویر: عامر کیانی)

مغوی لڑکوں کے والد قدرت اللہ نے پولیس کو بتایا کہ میرے دونوں بیٹے کباڑ خانے کے مالک قمر شہزاد کے پاس کباڑ اکھٹا کرنے کا کام کرتے تھے اور قمر شہزاد مبینہ طور پر میرے دونوں بیٹوں کو اغواء کر کے لے گیا ہے۔

تھانہ دینہ پولیس نے مقدمہ درج کر کے مغوی افغانی بھائیوں کی بازیابی کیلئے ٹیم تشکیل دے دی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم قمر شہزاد کو جلد گرفتار کر کے بچوں کو بازیاب کروا لیا جائے گا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
34°C
Jhelum
overcast clouds
34° _ 34°
54%
1 km/h
منگل
38 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
37 °C
ہفتہ
38 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

کرسمس کی چھٹیوں کے باعث جہلم شہر کی صفائی کا نظام درہم برہم، گلیوں میں گندگی کے ڈھیر

29 دسمبر, 2024

سوہاوہ میں جی ٹی روڈ کئی گھنٹوں سے بند، حادثے کا شکار آئل ٹینکر ہٹانے میں مشکلات کا سامنا

5 جنوری, 2025

اسلام تلوار کے زور سے نہیں بلکہ عدل و انصاف کے ذریعے پھیلا، امیر عبدالقدیر اعوان

27 مارچ, 2026

کھیوڑہ کے خطرناک پہاڑی ایریا میں ٹریفک حادثات، 22 سالہ نوجوان جاں بحق، 9 افراد زخمی

16 مئی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں