Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دینہ: افتخار حسین ملک کینیڈا کے نجی دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دینہ: افتخار حسین ملک کینیڈا کے نجی دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

رضوان سیٹھی
رضوان سیٹھی
21 ستمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ: آل پاکستان پرائیوٹ سکولز مینجمنٹ ایسو سی ایشن کے سیکرٹری جنرل افتخار حسین ملک کینیڈا کے نجی دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے، پرائیوٹ سکولز مینجمنٹ ایسو سی ایشن کے وفد نے ملاقات کی اور کامیاب دورے پر مبارکباد دیتے ہوئے پھولوں کے گلدستے اور نیک خواہشات کا اظہار کیا وفد نے افتخار حسین ملک کی خدمات کو سراہا ۔

تفصیلات کے مطابق آل پاکستان پرائیوٹ سکولزمینجمنٹ ایسو سی ایشن دینہ کے وفد نے آل پاکستان پرائیوٹ سکولز مینجمنٹ ایسو سی ایشن سیکرٹری جنرل ضلع جہلم کے سر پرست اعلیٰ و پرنسپل راحیل ہائی سکول افتخار حسین ملک کو کینیڈا کے نجی دورے کے بعد وطن واپسی پر ملاقات کے لیے راحیل ہائی سکول دینہ پہنچے جہاں پرائیوٹ سکولز کے وفد نے کامیاب دورے کے بعد مبارکباد دیتے ہوئے انہیں پھولوں کے گلدستے پیش کیے اور نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے ان کی خدمات کو سراہا۔

اس موقع پر پرائیوٹ سکولز ایسو سی ایشن کا اجلاس بھی منعقد ہوا جس میں پرائیوٹ سکولز کے مسائل کے علاوہ دیگر مسائل پر بھی گفتگو کی گئی۔ آخر میں افتخار حسین ملک نے پرائیوٹ سکولز کے وفد کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ انشاء اللہ پرائیوٹ سکول کے مسائل کے حل کے لیے جو بھی کردار ادا کر سکا کرتا رہوں گا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
23°C
Jhelum
clear sky
23° _ 23°
40%
منگل
22 °C
بدھ
30 °C
جمعرات
29 °C
جمعہ
29 °C
ہفتہ
31 °C

تازہ ترین

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے جہلم میں جدید جمنازیم کا افتتاح کر دیا
10 نومبر, 2026
کرپشن پر کسی وزیر کو معاف نہیں کروں گی، وزیراعلیٰ مریم نواز کا جہلم میں دوٹوک اعلان
10 نومبر, 2026
سی ایس ایس 2027 کے تحریری امتحان کیلئے درخواستیں طلب، آخری تاریخ بھی مقرر
9 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ پنجاب کے متوقع دورہ جہلم اور تحصیل روڈ ماڈل بازار کے افتتاح کی تیاریاں، ڈپٹی کمشنر کی انجمن تاجران سے ملاقات
9 نومبر, 2026
جہلم پولیس کی بروقت کارروائی، قوت بینائی سے محروم گمشدہ کمسن بچہ بحفاظت تلاش کرکے لواحقین کے حوالے
9 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دینہ میں نادرا دفتر جانے والے ڈومیلی کے شہری کی کار نامعلوم چور لے اڑے

5 جولائی, 2025

جہلم: تھانہ منگلا کے علاقے میں باپ نے تین بچوں کو نہر اپر جہلم میں پھینک دیا

16 ستمبر, 2026

دینہ میں ڈمپر اور موٹرسائیکل میں تصادم، 29 سالہ نوجوان جاں بحق، ایک شخص زخمی

17 اپریل, 2025

دینہ میں 8 سالہ بچے کو بدفعلی کا نشانہ بنانے کی کوشش کرنے والا درندہ صفت ملزم گرفتار

15 اپریل, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں