Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دینہ میں ڈمپر اور موٹرسائیکل میں تصادم، 29 سالہ نوجوان جاں بحق، ایک شخص زخمی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دینہ میں ڈمپر اور موٹرسائیکل میں تصادم، 29 سالہ نوجوان جاں بحق، ایک شخص زخمی

عادل چوہدری
عادل چوہدری - چیف ایڈیٹر
17 اپریل, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ میں ڈمپر اور موٹرسائیکل کے درمیان تصادم سے موٹرسائیکل سوار نوجوان جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہو گیا۔

@jhelumupdates جہلم: دینہ میں روہتاس روڈ پر ڈمپر اور موٹر سائیکل میں تصادم #jhelumupdates #latestnews #fyp #foryou #breakingnews #viralvideo #foryoupagе #tiktok #viral #trending #dina #dinanews ♬ original sound – Jhelum Updates

تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک حادثہ جہلم کی تحصیل دینہ میں روہتاس روڈ پر پیش آیا، جہاں ایک ڈمپر اور موٹرسائیکل کے مابین تصادم سے 29 سالہ موٹرسائیکل سوار نوجوان موقع پر ہی جاں بحق اور 40 سالہ شخص شدید زخمی ہو گیا۔

حادثہ اس وقت پیش آیا جب طوفانی بارش کے دوران موٹرسائیکل آگے جاتے ڈمپر سے ٹکرا گیا۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو ون ون ٹو ٹو کی ٹیم فوری طور پر موقع پر پہنچی اور دونوں افراد کو ہسپتال منتقل کرنے کے لیے امدادی کارروائیاں شروع کیں۔

جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت 29 سالہ ہاشم خان کے طور پر ہوئی جبکہ زخمی ہونے والے شخص کی شناخت 40 سالہ سخی کے طور پر ہوئی، جنہیں ریسکیو ٹیم نے فوری طور پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جہلم منتقل کر دیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
70%
2 km/h
بدھ
36 °C
جمعرات
37 °C
جمعہ
36 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
34 °C

تازہ ترین

جہلم میں زرعی فارم میکانائزیشن اور خصوصی تربیتی پروگرام، کسانوں کو جدید زرعی مشینری اور ماحولیاتی تحفظ سے متعلق آگاہی دی گئی
22 ستمبر, 2026
جہلم: ڈسٹرکٹ جیل میں نصب موبائل سگنل جیمر سے قرب و جوار میں موبائل سروس متاثر
22 ستمبر, 2026
27 ستمبر احتجاج؛ جہلم میں سکیورٹی انتظامات سخت، داخلی راستوں پر کنٹینرز پہنچا دیے گئے
22 ستمبر, 2026
جہلم: وزیراعظم فیول ریلیف اسکیم کا فائدہ ہر شہری تک پہنچایا جائے گا، بلال اظہر کیانی
22 ستمبر, 2026
جہلم: مویشی چوری کی وارداتوں میں مبینہ طور پر ملوث سبی گینگ کا سرغنہ ساتھیوں سمیت گرفتار
22 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ٹیوٹا نے نئی ہائبرڈ الیکٹرک کار متعارف کرولا کراس متعارف کرا دی

7 دسمبر, 2023

جہلم میں کوکنگ آئل، گھی، چائے اور چاول مزید مہنگے، کم آمدنی والے شہری شدید متاثر

5 جنوری, 2026

شہریوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کیے جارہے ہیں، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

21 نومبر, 2024

ڈپٹی کمشنر جہلم پھر تبدیل، محمد میثم عباس ڈپٹی کمشنر جہلم تعینات

17 اکتوبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں