Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پنڈدادنخان میں موٹر سائیکل چور اور امانت میں خیانت کرنے والا ملزم گرفتار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پنڈدادنخان میں موٹر سائیکل چور اور امانت میں خیانت کرنے والا ملزم گرفتار

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
25 اکتوبر, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈدادنخان میں پولیس نے موٹر سائیکل چور اور امانت میں خیانت کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق ضلع جہلم پولیس کی مجرمان کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں، جلالپور شریف پولیس نے دو مختلف مقدمات میں اہم کامیابیاں حاصل کر لیں۔ ایک کارروائی میں موٹر سائیکل چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم کو گرفتار کر کے چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد کر لی جبکہ دوسری کارروائی میں امانت میں خیانت کرنے والے ملزم کو گرفتار کر کے ایک لاکھ روپے نقدی برآمد کر لی گئی۔

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی خصوصی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ جلالپور شریف اور ان کی ٹیم نے بھرپور کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے ملزم کے قبضہ سے چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد کر کے قانونی کارروائی مکمل کر لی ہے۔

اسی طرح ڈی پی او جہلم کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ جلالپور شریف اور ٹیم نے ایک اور کامیاب کارروائی کرتے ہوئے امانت میں خیانت کے مقدمہ میں مطلوب ملزم کو بھی گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزم کے قبضہ سے ایک لاکھ روپے نقدی برآمد کی گئی ہے، جبکہ اس کے خلاف تھانہ جلالپور شریف میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

اس موقع پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو نے کہا کہ شہریوں کی جان و مال کا تحفظ جہلم پولیس کی اولین ترجیح ہے۔ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل جاری ہے اور کسی کو بھی قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
32°C
Jhelum
broken clouds
32° _ 32°
57%
2 km/h
اتوار
37 °C
پیر
38 °C
منگل
37 °C
بدھ
36 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

جماعت اسلامی جہلم کے ضلعی نائب امیر عبدالحمید جہلمی انتقال کر گئے
8 اگست, 2026
جہلم میں ٹاہلیانوالا روڈ پر موٹر سائیکل اور رکشے میں تصادم، دو افراد زخمی
8 اگست, 2026
جہلم میں ریلوے لائن عبور کرتے ہوئے ٹرین کی زد میں آ کر نامعلوم شخص جاں بحق
8 اگست, 2026
جہلم میں جشن آزادی کی تیاریاں عروج پر، شہر میں سبز ہلالی پرچموں اور برقی قمقموں کی بہار
8 اگست, 2026
جہلم میں پہلی بار مفت سی ایس ایس اورینٹیشن سیمینار، طلبہ و گریجویٹس کو سول سروس امتحان کی تیاری سے متعلق رہنمائی
8 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سوہاوہ میں جی ٹی روڈ پر حادثے کا شکار آئل ٹینکر کو تاحال نہیں ہٹایا جا سکا، یک طرفہ ٹریفک سست روی کا شکار

6 جنوری, 2025

دینہ: پی ٹی آئی کوئی تحریک نہیں چلا سکے گی، رانا مشہود احمد خان

5 فروری, 2026

بیرون ملک پاکستانی قیدیوں کی تعداد 29 ہزار ہوگئی

29 جولائی, 2024

جہلم پولیس کا قبضہ مافیا کیخلاف ایکشن، حویلی پر قبضہ کرنے کی کوشش کرنے والے 4 ملزمان گرفتار

30 نومبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں