Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: اوورسیز پاکستانیوں کے فون پر ٹیکس ختم؟ پی ٹی اے نے بڑا اعلان کر دیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

اوورسیز پاکستانیوں کے فون پر ٹیکس ختم؟ پی ٹی اے نے بڑا اعلان کر دیا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
31 مئی, 2024
شیئر کریں
فائل فوٹو
شیئر کریں

پی ٹی اے نے واضح کیا ہے کہ اوورسیز پاکستانیوں کے فون پر ٹیکس ختم کئے جانے کی خبر جھوٹ پر مبنی ہے ۔

پچھلے کچھ دنوں سے سوشل میڈیا پر یہ خبر گردش کررہی تھی کہ اوورسیز پاکستانیوں کو اپنے ساتھ فون لانے پر جو ٹیکس دینا پڑتا تھا اس کو ختم کردیا گیا ہے اب اوورسیز پاکستانی اپنے ساتھ کوئی بھی فون لاسکتے ہیں۔

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے اس خبر کو جھوٹ پر مبنی قرار دیا ہے، پی ٹی اے کے مطابق اوورسیز پاکستانیوں کے بیرون ملک سے پاکستان فون لانے پر ٹیکس لاگو ہے اور اس کو ختم نہیں گیا گیا ۔

دوسری جانب پی ٹی اے زونل آفس پشاور نے ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کے ساتھ مل کر مینگورہ، بری کوٹ اور بٹ خیلہ میں ایک موبائل فون کمپنی کی فرنچائز اور غیر قانونی سمز ایکٹیویشن میں ملوث گروہ پر کامیاب چھاپے مارے۔

پی ٹی اے سے جاری بیان کے مطابق فرنچائز اور گینگ سموں کے غیر قانونی اجراء میں ملوث تھے جو کہ گرے ٹریفکنگ اور دھوکہ دہی کی سرگرمیوں میں بھی ملوث تھیں۔ چھاپوں کے دوران 33 بی وی ایس ڈیوائسز، 6 لیپ ٹاپ، 10 موبائل اور 600 سمیں بطور ثبوت قبضے میں لے لی گئیں۔

ایف آئی اے کی جانب سے 10 افراد کو حراست میں لیا گیا جبکہ معاملے کی مزید تفتیش ابھی جاری ہے۔

قبل ازیں پی ٹی اے نے سیلز چینل کی جانب سے سموں کے غیر قانونی اجراء سے متعلق معلومات کی بنیاد پر ایف آئی اے کو شکایات درج کرائی تھیں۔یہ چھاپے سموں کے غیر قانونی اجراء کی روک تھام کے لئے پی ٹی اے کی مسلسل کاوشوں کا حصہ ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
2 تبصرے
  • اسد نے کہا:
    3 جون, 2024 وقت 7:38 صبح

    اوورسیز پاکستانیوں کی وجہ سے پاکستان کے بنکوں کی ترسیل میں اچھا خاصہ منافع ہوتا ہے پاکستان کو اور یہ لوگ ہمیں سہولیات کیا دے رہیں ہیں کس بنک میں قرضہ لینے جاؤ تو کہتے ہیں آپ اوررسیز ہیں آپکو قرضہ نہیں مل سکتا اگر اپنے گھر والوں کے لیے حتیٰ کے اپنے لیے بھی موبائل لے کر جاؤ تو ٹیکس بھرو کیا ہے یہ سب حکومت صرف اپنا مفاد دیکھتی ہے عوام کا کیا

    Reply
  • شکیل اعوان نے کہا:
    4 جون, 2024 وقت 7:03 شام

    یہ ظلم عظیم ہے کہ بیرونی ممالک میں محنت سے پیسے کما کر(بصورت زر مبادلہ )پاکستان بھیجنے والے اپنے ساتھ ایک فون لائیں تو اس پر بھی ٹیکس دیں ۔۔۔۔ اس لیے کہ حکمران طبقہ اور افسران مراعات کے نام پر عیش کریں ۔۔۔۔ بھاری تنخواہیں بھی وصول کریں اور لوٹ مار الگ ۔۔ لعنت ہے ایسی حکمرانی اور نوکر شاہی پر

    Reply

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
light rain
31° _ 31°
65%
4 km/h
بدھ
39 °C
جمعرات
34 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
32 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنڈدادنخان: سوشل میڈیا پر ناجائز اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار

8 جون, 2026

امریکی صدر کے سعودی ولی عہد کے متعلق نازیبا الفاظ افسوسناک اور قابل مذمت ہیں، مرکزی علماء کونسل جہلم

29 مارچ, 2026

پنجاب کی جیلوں میں اہلکاروں پر بغیر اجازت جیل سے باہر جانے پر پابندی، سیکیورٹی سخت کرنے کا فیصلہ

25 جون, 2025

دینہ: آئیسکو آفیسر کی گاڑی نے 14 سالہ موٹرسائیکل سوار طالب علم کو کچل دیا، زخمی حالت میں ہسپتال منتقل

4 ستمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں