Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: اغواء یا کوئی اور وجہ؟ ایدھی سنٹر دینہ کے ایمبولینس ڈرائیور کی پراسرار گمشدگی، مقدمہ درج
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

اغواء یا کوئی اور وجہ؟ ایدھی سنٹر دینہ کے ایمبولینس ڈرائیور کی پراسرار گمشدگی، مقدمہ درج

ادریس چودھری
ادریس چودھری
9 جنوری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ: اغواء یا کوئی اور وجہ؟ زمین کھا گئی یا آسمان نگل گیا؟۔ ایدھی سنٹر کا ایمبولینس ڈرائیور نماز پڑھنے کے بعد واپس ڈیوٹی پر نہ آیا، تھانہ دینہ میں ڈرائیور کی گمشدگی کی رپورٹ درج کرا دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کی تحصیل دینہ میں ایدھی سنٹر کے ایمبولینس ڈرائیور سجاد احمد ولد سکندر خان سکنہ بڑل تحصیل دینہ گزشتہ روز نماز کی ادائیگی کے بعد ڈیوٹی پر واپس نہ آئے جس کے بعد ان کی گمشدگی کی رپورٹ تھانہ دینہ میں درج کروا دی گئی ہے۔

سجاد احمد نزدیکی ایک پیٹرول پمپ کی مسجد میں نماز پڑھنے گئے اور پھر اچانک کہیں غائب ہو گئے۔ ان کی گمشدگی کے بعد ایدھی سنٹر کا عملہ حیران و پریشان ہے جبکہ ان کے گھر والوں میں شدید بے چینی اور تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔

یہ تاحال معلوم نہیں ہو سکا کہ سجاد احمد کو کسی نے اغواء کیا یا پھر کوئی اور وجہ بنی۔ پولیس نے واقعے کی رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
28°C
Jhelum
clear sky
28° _ 28°
54%
1 km/h
جمعہ
28 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
37 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ممکنہ سیلابی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تمام متعلقہ اداروں کو ہدایات جاری کر دی گئیں، ڈپٹی کمشنر جہلم

22 جون, 2024

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا جہلم کی تحصیل دینہ کا دورہ متوقع، ذرائع

13 فروری, 2025

ملک کی بقا اور ترقی کے لیے کرپشن کا خاتمہ ناگزیر ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن

21 اکتوبر, 2025

حلقہ پی پی 26 سے آزاد امیدوار بیرسٹر تیمور نواز جٹ نے ڈور ٹو ڈور انتخابی مہم کا آغاز کر دیا

18 جنوری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں